جب شیرِ پاکستان قیدی نمبر 804 جیل سے باہر ائے گا تو پاکستان کے ہر شہر، قصبے،گاوں میں ایسے مناظر ہوں گے
اور قوم میں پھر سے حوصلہ اور ہمت پروان چڑھ جائے گا۔
ایسا بد کردار اور زلیل سیاستدان شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پیدا ہوا ہو، کل کو جب تمہاری مخالف حکومت ہو تو کیا تمہاری بیٹی کو سرعام سڑک پر گھسیٹنا جائز ہو گا، تمہارے بیٹے کیساتھ ریاست ظلے شاہ اور ارشد شریف جیسا سلوک کرے تو وہ ٹھیک ہو گا؟ تمہاری ماں کے ساتھ عثمان ڈار کی ماں والا سلوک مناسب ہو گا؟ تمہاری بیگم کو یاسر حمید کی طرح تین دن پولیس والے اُٹھا کر لے جائیں تو تُم اس کو ریاست کا ہتھیار کہو گے؟