حکومت ڈاکٹر عافیہ کے بیٹے کا پتہ لگائے۔!
آج جہنم کے گڑھے سے موسوم امریکی جیل میں ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جب ان کے بچوں کی بات ہوتی تھی، جن کو 20 سال سے انھوں نے نہیں دیکھا ہے، تو ان کے چہرے پر بےبسی کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی تھی، ان کی آنکھیں آنسو سے بھر جاتیں اور وہ اپنے بچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگنا شروع کر دیتیں۔
کیا پی ڈی ایم حکومت عافیہ کے اغوا کے وقت ان کے بیٹے، 6ماہ کے سلیمان کا پتہ لگا سکتی ہے کہ وہ زندہ ہے یا قتل کر دیا گیا ہے؟ یہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
سینیٹر مشتاق احمد خان
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
Just attended a wedding. Ate exactly like this. Purely my choice. Even when everyone around me kept nagging me that I take the niqab off. I didn’t.
We don’t do it for you. Deal with it.
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.