تیری قدر وہ جانیں جو تیرے سنگ چلے
ناداں کو کیا خبر تیری رفعت کیا ہے
معلوم نہیں جن کو اپنا شجرہ نسب ٹھیک سے
خاک جانیں گے تیرے افکار کی وسعت کیا ہے
اللہ تعالی صحت ایمان والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ آپکی ہر مشکلات دور فرمائے آمین
اپنے بارے کھول کے دساں ....
جا اڑیا کی بول کے دساں....
وے توں میری اکھ نہیں پڑھدا
تینوں وی دکھ ۔۔بول کے دساں....
تیری یاد عبادت میری
ہنجو تسبیح رول کے دساں....
میرے ولوں پکی گل اے
تیری گل دا مول کے دساں....
تیرے باہجوں ککھ نئیں پلے
اکھوں اتھروں ڈول کے دساں
🚨غزہ میں خاتون ڈاکٹر کی بہادری
اپنی جان کی پروا کئے بغیر گولیوں کی بوچھاڑ میں زخمی کو طبی امداد فراہم کی۔
🔻اس ویڈیو میں آپ جس ناقابل یقین خاتون کو دیکھ رہے ہیں وہ ڈاکٹر #أميرة_العسولي ہیں۔
🔻جب غزہ پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہوئی تو ڈاکٹر امیرہ مصر میں تھیں لیکن وہ غزہ واپس آئیں کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ بطور ڈاکٹر ان کا فرض ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے وہاں موجود ہوں۔
🔻اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کی لیکن بہادر خاتون نے خدمت کا مشن جاری رکھا۔
#Gaza