آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
تقریباً 1000 دن سے جیل میں قید شخص کا خوف۔۔۔۔۔
8 فروری مینڈیٹ پر ڈاکے کا دن ،8 فروری کی یوم سیاہ کے دن کے احتجاج کو ناکام بنانے کیلئے پنجاب حکومت نے بسنت کا پروگرام بنایا لیکن پھر خیال آیا کہ بسنت منانے میں پتنگ پر تصویر سے اس حکومت کی ڈور کٹ سکتی ہے اس لئے نوٹیفکیشن جاری کیا کہ پتنگ پر تصویر نہیں ہوگی۔۔۔۔۔
یہ ہے خوف،اونچے مسندوں پر براجمان اونچے فصیلوں میں پناہ لئے جعلی حکمرانوں پر طاری خوف ۔۔۔
یہ بات نوٹ کرلیں کہ 8 فروری کو ہر پتنگ پر تصویر ہوگی اور عین امکان ہے کہ پنجاب حکومت جیل میں بیٹھے قیدی کی تصویر کے ڈر سے اپنا ہی بسنت نوٹیفکیشن منسوخ کردے۔
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔۔
آمریت مردہ باد ، جمہوریت زندہ باد۔
چلو شروع سے شروع کرتے ہیں
فیلڈ مارشل ایوب خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد موسیٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل یحییٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل ٹکا خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل گل حسن خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد ضیاء الحق کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل مرزا اسلم بیگ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل آصف نواز جنجوعہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عبدالوحید کاکر کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل جہانگیر کرامت کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل پرویز مشرف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل راحیل شریف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل قمر جاوید باجوہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عاصم منیر (موجودہ آرمی چیف) کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
ان پندرہ میں سے 13 نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کیا۔
تو پھر یہ کس منہ سے غداری کے فتویٰ بانٹ رہے ہوتے ہیں جب انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہوتا۔
#GetWellSoonDG