@GBTourism_ یہ ہے مسلمانوں کا حشر اپنی جہالت کو شریعت اور اِسلام کا نام دیتے ہیں ایسے مسلمانوں سے اِسلام کا خُدا ہی حافظ ہے وائے ہو تم پر اپنی جہالت کو شریعت کہتے ہو تُف ہے اس قدر جہالت پر۔!
@ArifAlvi@ImranKhanPTI جب آپ صاحب اقتدار تھے تب بلوچستان کی رنجشیں یاد نہیں آئی جو اب اختیار کھودے نے کے بعد بلوچوں کے جزبات پر اپنی سیاست چمکاتے ہو رہنے دیں ع��وی صاحب تجھ سمیت جسے اقتدار ملا وہ سب رنجشیں پیدا کرنے میں برابر کے حصہ دار ہیں
@ECP_Pak انسان کے اندر کا انسان جسے ضمیر کہتے ہیں زندہ ہو تو سچ چھپانا تکلیف دہ امر ہوتا ہے کمشنر راولپنڈی ڈویژن نےاپنےضمیر کے ہاتھوں مجبور ہو کر اعلیٰ اخلاقی اقدار کا مظاہرہ کرتے ہوے بالآخر سچ اُگل ہی دیا جو سماج،معاشرے اور کلیدی عہدوں پر تعینات عہداداروں کےلیے قابل تقل��د عمل ہے
@Sadiahussaiin سیاسی تناظر میں اتحاد کسی بھی جماعت سے ہوسکتا ہے خواہ وہ کوئی بھی جماعت ہو ماضی کی تمام مزہبی سیاسی جماعتوں نے شیعہ جماعت تحریک جعفریہ کو متحدہ مجلسِ عمل میں شامل کرکے اتحادی بنایا تھا شیعہ جماعت کے سربراہ کی صدارت میں یکجا تھے تحریک انصاف کا بھی سیاسی اتحاد میں کوئی قباحت نہیں