سہاگ رات گزری تو صبح دلہن بری طرح بگڑ گئی۔
نتھنے پھلا لیے
چیزیں اٹھا اٹھا پٹخنے لگی
ساس سسر کو طرح طرح کے وسوسے ہوئے
انہوں نے لاکھ دلاسے دیے مگر وہ آپے سے باہر ہوتی جا رہی تھی۔
دولہا اس کو زبردستی اندر کمرے میں لے گیا اور وجہ پوچھی
تو دلہن نے پٹاخ سے کہا کہ مجھ سے جھوٹ کیوں
Someone's Confession # 67
" میں ہمیشہ کنڈوم کا ڈبہ لا کر رکھتا ہوں۔ کُچھ مہینوں سے جب بھی چیک کرتا ہوں تو لاکر سے کنڈوم کم پڑھتے ہیں۔پچھلے دنوں جب میکے جاتی ہے تو آخری دفعہ کے حساب سے 3 کنڈوم کم تھے جب وہ چلی گئی تو پیچھے کاونٹ کیا۔ اور اس دوران ہفتہ رہی تھی میکے "۔
گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
بھائی جان اس نسل کی کوئی ٹنڈ بونڈ نہیں ہوتی !
بھائی کہہ کے بھائیوں کو فلمیں دکھانے کا بول رہی تھی،
پہلے اس معصوم کو آئس پہ لگایا پھر اس بیچارے کو لکیر کا فقیر بنایا، اور پھر صاف مکر گئی !
ٹک ٹاک❌
جنسی حیوانیت کا اڈہ✅
خدارا پاکستان کے ارباب اختیار کی سوئی ہوئی غیرت کو جگائیں ۔۔۔۔پلیز جاگیں ۔۔۔۔ اللہ کا واسطہ جاگیں
اس معاشرے میں ایزل ، آیت جیسی ہزاروں معصوم بچیوں کی عزت اور زندگی خطرے میں ہے کیونکہ آپکے ملک کا نوجوان چوبیس گھنٹے ٹک ٹاک پر فری میں یہ پورن گفٹ دے دےکر دیکھ رہا اور اس جنسی غلاظت کو دیکھ کر اپنے اندر پیدا ہونے والی حیوانیت اور جنسی ہیجان کو بےگناہ معصوم بچیوں پر نکال رہا
سرحد یونیورسٹی میں اندر کھاتے یہ چل رہا👇👇
سرحد یونیورسٹی میں پیش آنیوالے واقعے کو سمجھنے کیلئے یہ وائس نوٹس کافی ہیں جنہیں سننے کے بعد کوئی بھی ذی شعور بندہ کہہ سکتا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل اسفند یار ولی اور انکی بیوی آئینہ عطاء کتنے بڑے مجرم ہیں اور عظیم پروفیسر ڈاکٹر جدون (جواس وقت بنوں فرار ہو چکے ہیں) کتنے بڑے مظلوم و معصوم ہیں
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
نماز پڑھتے ہوئے پورے یقین اور دھیان کیساتھ دو سجدوں کے درمیانی وقفہ یعنی جلسہ کی حالت میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
آج کل امیر ہونے سے زیادہ امیر لگنا ضروری ہوگیا ہے لہذا ایسے الفاظ استعمال کرنے چاہئیں جن سے امارت ٹپکتی ہو
پہلی فرصت میں موٹر سائیکل کو گاڑی کہنا شروع کر دیں اور موٹرسائیکل کو بائیک کا لقب دے دیں
زنگربرگر ، سینڈوچ برگر وغیرہ پرانا لفظ ہوچکا ہے اس کی جگہ ٹاور برگر کہنے سے اچھا تاثر پڑتا ہے
رکشہ کہنے سے بھی لوئر مڈل کلاس جھلکتی ہے اِس کی جگہ آٹو کہا کریں
سفر بے شک اُس بس میں کریں جس میں مرغیاں اور بکریاں بھی لدی ہوتی ہیں لیکن لفظ کوچ استعمال کرنا ہے
سلاد منگوانا ہو تو سیلڈ کہنے سے امپریشن اچھا پڑتا ہے
موبائل میں کال کرنے کے لیے بیلنس نہ ہو تو ہمیشہ یہی کہیں کہ نیٹ ورک نہیں آرہا
نہانا،غسل کرنا وغیرہ کے الفاظ سے ازلی غربت جھلکتی ہے آئندہ سے کہنا ہے میں ذرا شاور لے لوں
کوئی چیز اچھی لگے تو واہ کی بجائے واؤ کا استعمال کریں لیکن اکٹھے تین دفعہ کہنے سے گریز کریں
جو لوگ چوٹ لگنے پر اوئی کہتے ہیں وہ کبھی لفظی امیر نہیں بن سکتے
لہذا آپ دن رات پریکٹس کریں اور بار بار اپنے آپ کو چوٹ لگوائیں، جونہی درد ہو آپ نے آؤچ کہنا ہے
چوکوں چوراہوں سے بے شک لچھے خرید کر کھائیں لیکن خبردار کاٹن کینڈی کہنا ہے
کوئی پوچھے کہ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے تو براہ کرم دنبہ کڑاہی یا سری پائے وغیرہ کہنے کی ضرورت نہیں
لاپرواہی سے کہیں مجھے پرانز بہت پسند ہیں تاہم اس کے بعد اگر میزبان واقعی پرانز آپ کی خدمت میں پیش کردے تو اسے کسی بہانے تھوڑی دیر کے لیے باہر بھیجیں اور جب وہ واپس آئے تو پتا چلنا چاہیے کہ آپ نے اپنے حصے کے پرانز ختم بھی کرلیے ہیں
اس مقصد کے لیے پینٹ کی جیب زیادہ مناسب ہے
گنے کا جوس، مالٹے کا جوس، کانجی اور لسی وغیرہ آپ کو شدید ناپسند ہونے چاہئیں کیونکہ آپ کی پسند صرف ایوکاڈو جوس ہے
اگر یہ نہ ملے تو یاد کرلیں کہ آپ پیناکلاڈا پسند فرماتے ہیں
اگر آپ یہ چند چیزیں یاد کرلیں تو خاکسار کا دعویٰ ہے کہ کوئی مائی کا لعل آپ کو غریب نہیں کہہ سکتا
لیکن اتنا دھیان ضرور رکھنا ہے کہ ٹو پیس پہن کر کسی شادی میں جائیں تو نیچے پشاوری چپل نہیں پہننی
اور شادی میں آئے بچوں سے یہ نہیں ٖپوچھنا کہ پاپڑ کہاں سے لیے ہیں
نوخیزیاں/ گل نوخیز اختر
اردو کلاسیک
🤣🤣🤣
نوّے برس کے بابا جی جب جنت میں پہنچے تو حوروں کی رعنائی، دودھ اور شہد کی نہریں، اور ایسے باغات دیکھے کہ جنہیں دیکھ کر لاہور کے پوش علاقوں کے ڈیولپر بھی استعفیٰ دے دیں، مگر حیرت کی بات یہ ہوئی کہ بابا جی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے۔
ایک حور نے گھبرا کر پوچھا: