میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سےسہ پہر 3بجے ملوں گا۔میں انشاءاللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہم نے ٹوائلٹ کے سامان پر اِس لیے پابندی لگائی ہے کیونکہ ہم محلات میں کرتے ہیں اور غریب کو باہر کھیتوں میں جا کر کرنا پڑتا ہے!
وزیر اعظم شہباز شریف کا تقریب سے اہم خطاب:
شکر ہے مزید تفصیل میں نہیں گئے!
قوموں کی تاریخ میں ایک وقت آتا ہے جب قومیں جاگ جاتی ہیں - آج پاکستان کی قوم میں وہ جذبہ اور لگن ہے جو پاکستان بنانے کی تحریک میں قائداعظم کے ساتھ شامل تھا - آج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ پوری قوم تیار ہے - انشاء اللہ ہماری منزل ہے #حقیقی_آذادی_مارچ
حکومت معیست میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔ ہماری حکومت نے تیل اور بجلی کی قیمت تب سستی کی جب عدم اعتماد کی تحریک کو کوئی نام ونشاں نہیں تھا۔ روس سے سستا تیل خرید لیں تو بہت سے مسائل حل ہو جاتیں ہیں۔ لیکن ان کی ٹانگیں کامپتی ہیں۔
نئے وزیراعظم کہ رہیں ہیں کہ پٹرول/ڈیزل کی قیمت نہ بڑھا کہ قوم کو بچایا۔ شاہد خاقان اس وقت بھی کہ رہیں ہیں کہ پچھلی حکومت نے جو قیمت برقرار رکھی وہ سستی شہرت کی خاطر تھی۔ کون لوگ ہیں یہ؟
میں اپنے جری جوانوں، جن میں سےسات نےضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےحملےکا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہمارے یہ سپاہی ہمارےوطن کو دہشت گردوں سےمحفوظ رکھنےکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں اور پوری قوم ان بہادر جوانوں کےساتھ کھڑی ہے۔
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سکروٹنی رپورٹ میں پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ ثابت نہیں ہوئی، جبکہ تمام پیسہ پاکستان میں بینکنگ چینلز سے آیا تو نہ ہی کوئی منی لانڈرنگ ہوئی ہے اور نہ تحریک انصاف کوئی فارن ایڈڈ پارٹی نکلی۔
حبیب اکرم کا سکروٹنی رپورٹ پر تجزیہ
آج علی الصبح ہمارے والد محترم قضائے الہی سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ انکی نمازہ جنازہ آج دن چار بجےمری ایکسپریس وے سلکھیتر ٹول پلازہ کے قریب ادا کی جائیگی۔ انکی مغفرت کی دعاء کی استدعا ہے۔
اللہ تعالیٰ طلال چوہدری کی والدہ صاحبہ کی مغفرت فرمائے - اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے خاندان اور عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین
@Tallal_MNA