It's coming home... and so are 50% off train tickets. 🦁 Back the Three Lions on TrainPal now, share with your friends, and let's blow that supporter goal out of the water. The more we support, the more we all save. #BackEngland#TrainPalCup2026 https://t.co/mUfaV0yYD6
جو یہ اج کہتے ہیں کے خان کی انکھ ٹیک ہے ان لوگوں نے تو 8 فروری سے پہلے بھی پریس ریلیز ویڈیوں جاری کیا تھا کے 8 فروری سے دہان اٹھا رہے ہیں خان صحیح سلامت ہے تو پھر کیا ہوا لہذا ان پر کوئی بھروسہ نہ کریں احتجاجی دھرنا خان کی رہائی تک جاری ہے لوگ اس میں شرکت یقینی بنائیں
وہ چاہتے تو پارلیمنٹ کے اندر ریڈ کارپٹ پر بھی بیٹھ کر کھانا کھا سکتے تھے لیکن انہوں نے باہر مٹی میں بیٹھ کر کھانے کا انتخاب کیا کیونکہ اس سے بیچارگی جھلکتی ہے اور ٹک ٹاک وڈیو اچھی بنتی ہے۔
ISF،یوتھ ونگ اور وکلاء ونگ یہ گوریلا روڈ بلاک کے لیئے یہ ۷ پوائنٹس یاد کر لیں- آگے جلد از جلد شیئر کریں۔ خان کی رہائی تک چھوڑیں گے نہیں جب تک توڑیں گے نہیں
ISF،یوتھ ونگ اور وکلاء ونگ یہ گوریلا روڈ بلاک کے لیئے یہ ۷ پوائنٹس یاد کر لیں- آگے جلد از جلد شیئر کریں۔ خان کی رہائی تک چھوڑیں گے نہیں جب تک توڑیں گے نہیں
میں ایک بہن ہوں، اور آج میرا سوال اقتدار کے ایوانوں سے ہے۔متعدد صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے مطابق ہمارے بھائی عمران خان کو رات کی تاریکی میں آنکھ کے علاج کے نام پر پمز ہسپتال لے جایا گیا، تین گھنٹے وہاں رکھا گیا، اور پھر نہایت پراسرار اور خوفناک خاموشی کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ صرف ظلم نہیں، یہ کھلا جرم ہے۔ کسی میں اتنی ہمت کیوں نہیں کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو سچ بتا سکے؟ کس سے چھپایا جا رہا ہے؟ کس کے حکم پر؟ اور آخر ہمارے بھائی کے ساتھ جیل کے اندر کیا سلوک ہو رہا ہے؟ ہمارے خاندان اور وکلاء کو اس اندھیرے میں کیوں رکھا جا رہا ہے؟
عمران خان کوئی قیدی نمبر نہیں، وہ اس قوم کی امید ہے۔ اس کی صحت سے کھیلنا، دراصل پوری قوم کو اندھا کرنے کی کوشش ہے۔
یہ اب گزارش نہیں، آخری وارننگ ہے!
فوری طور پر عمران خان کی فیملی، ذاتی ڈاکٹرز اور وکلاء کی ملاقات کروائی جائے، مکمل میڈیکل رپورٹس سامنے لائی جائیں، اور قوم کو بتایا جائے کہ ہمارے بھائی کو رات کی تاریکی میں کیوں اور کس حال میں ہسپتال لے جایا گیا۔
یاد رکھیں، اگر عمران خان کی آنکھ تک کو بھی ذرا سا بھی نقصان پہنچا، تو یہ ظلم خاموشی سے دفن نہیں ہوگا۔ پھر کسی اور کی آنکھ بھی محفوظ نہیں رہے گی۔
Thank you for your concern, @MohsinnaqviC42.
I did want to report a qabza group. They happen to be your bosses, who have illegally occupied a vast piece of land called Pakistan.
Not sure if the DC Islamabad will be able to provide any relief the task is far above his pay grade
Thank you for your concern, @MohsinnaqviC42.
I did want to report a qabza group. They happen to be your bosses, who have illegally occupied a vast piece of land called Pakistan.
Not sure if the DC Islamabad will be able to provide any relief—the task is far above his pay grade.