Al-Qassam Brigades released battle footage of Nour al-Din al-Jamasi, who left his university in Europe and returned to Gaza to fight
He was born on June 29, 2003, and was killed on October 8, 2025.
لوگوں نے پوچھا: اے الله کے رسول! کیا ہم دوا (علاج معالجہ) کر لیا کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
دوا کیا کرو، بلاشبہ الله عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا (شفاء، علاج) بھی پیدا کی ہے، سوائے ایک بیماری کے جو ہے بڑھاپا.
ابوداؤد 3855
(ترمذی 2038؛ ماجہ 3436؛ مشکوٰۃ 4532)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا -
جس کو یہ بات اچھی لگتی ہے کہ اس کی عمر لمبی کر دی جائے اور اس کے رزق میں اضافہ کر دیا جائے اور بری موت کو اس سے دور کر دیا جائے تو وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرے اور صلہ رحمی کرے۔
- مسند احمد ٩٠٤٩-صحیح
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔ اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔
(سورۃ الضحى، ٩-١٠-١١)
A thought-provoking reminder by Dr. Israr Ahmed R.A.: “Who will be my helper?” Reflect on your role in serving Islam and sharing its message.
۱۔ منہج انقلابِ نبوی
PDF LINK : https://t.co/nAuQJWkbyg
۲۔ رسولِ انقلابﷺ کا طریق انقلاب
PDF LINK : https://t.co/W9llZ2wxdF
۳۔ پاکستان کے وجود کا لاحق خطرات وخدشات اور بچاو کی تدابیر
PDF LINK : https://t.co/5tRiOyPmMO
۴۔ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اسلام اور پاکستان کا مستقبل
PDF LINK : https://t.co/Baycllo2jc
۵۔ خطبات خلافت
https://t.co/mU12x3rO52
۶۔ استحکامِ پاکستان
PDF LINK : https://t.co/xhDNcWm2T3
۷۔ فرائض دینی کا جامع تصور
PDF LINK : https://t.co/EjNvuBMwYX
۸۔ اسلامی نظم جماعت میں بیعت کی اہمیت
PDF LINK : https://t.co/8KUqe59VmZ
پچھلے دنوں میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ قرآن کو سمجھے بغیر ایک مسلمان مرگیا تو وہ تو بہت گھاٹے میں رہا کیونکہ اسکو علم ہی نہیں کہ اللہ نے اس میں کیا کہا ہے اور اب ڈاکٹر صاحب کی یہ ویڈیو دیکھی ۔۔۔حق بات کی ہے انہوں نے۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے، آمین