مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
شیر افضل مروت نے عمران خان کو سزائے یافتہ کہا ہے جو کہ صرف مخالفین کہتے ہیں۔
اس لئے ہم نگران چیئرمین اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کی پارٹی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی جائے
@BarristerGohar@salmanAraja
جنگل کا قانون یا ہمارا معاشرہ؟
سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ ویڈیو ہمارے قانونی ڈھانچے کی ناکامی کا ایک دردناک ثبوت ہے۔ جب ملک میں قانون کی بالادستی ختم ہو جائے اور انصاف بے بس نظر آئے، تو معاشرے میں انسانیت دم توڑ دیتی ہے اور حیوانیت راج کرنے لگتی ہے۔
“جب ایک عام آفیشل اس طرح کی statement دے اور اس پر کوئی انکوائیری ہو ہی نا۔۔ قومیں غیرت پر کھڑی ہوتی ہیں! دنیا اس قوم کی عزت کرتی ہے جو خود اپنی عزت کرتی ہے!”
- عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت#FreeImranKhan
🧵Part 7/n
“یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں!”
- عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 6/n
“یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں!”
- عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت#FreePoliticalPrisoners
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر ��یا-
#سائفر_ایک_حقیقت
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے شفا ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کو سپریم کورٹ میں ڈائیرن نمبر لگ گیا ہے، ہماری درخواست ہے اس کیس کو جلد سے جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے