نواز شریف اپنے شکوے کر رہے ہیں ؛
مجھ سے ��لہ نہ کریں ۔میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے ،مذید میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سوچنے والی بات ہے
جو سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت نہیں لا سکیں وہ کبھی ملک میں جمہوریت نہیں لا سکیں گی۔
ملک میں جمہوریت چاہئے تو پہلے ایک ایسی جماعت بنائیے جس کے اپنے اندر جمہوریت ہو، جس میں مڈل کلاس لوگ بھی میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے، کسی کی چاپلوسی کیے بغیر آگے آ سکیں۔
#عوام_راج