Justice Mansoor Ali Shah's letter to the Secretary of the Committee under Practice & Procedure Act raises highly valid points regarding the "unfortunate cherry picking and unfortunate display of one man show" in the hurried reconstitution of the Committee, when calling for the "constitutional validity" of the amendments made in the recently promulgated Ordinance to be placed before a full Court bench.
The most telling part of this letter sheds ample light on how the "hurriedly reconstituted Committee, within hours of the promulgation of the amending Ordinance... by the Hon'ble Chief Justice without any lawful justification and without consultation with his colleague judges seems to offend these principles and verdict of the Full Court Bench...in Raja Amer, a decision authored by the Hon'ble Chief Justice himself."
It appears that Justice is itself on trial now.
#پنجاب_عمران_خان_کا
The Supreme Court's detailed judgement in the reserved seats case is a damning indictment on the ECP's role-(or lack thereof) in failing to act as the "guarantor institution" of the democratic process in Pakistan.
The "unlawful acts & omissions" of the ECP & that of the ROs fell grossly short of upholding "democratic principles and the integrity of electoral processes by ensuring that elections truly reflect the will of the people... in the General Elections of 2024."
Ergo, for normalcy to return, Pakistan urgently needs fresh & credible General Elections held under the auspices of this bench of the Supreme Court.
#پنجاب_عمران_خان_کا
I could not have described it better i.e. the fake Form 47's attempts to thwart the Supreme Court decision on reserved seats by passing a self-serving person-specific Constitutional Amendment and that too when they are bereft of the popular mandate.
#MianwaliJalsa
#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Thank you #Lahore! Notwithstanding the hurdles set up by the fake Form 47 regime to impede the flow of the people, a massively charged crowd made it to the @PTIofficial#LahoreJalsa today!
"Nothing else in the world is so powerful as an idea whose time has come.” – Victor Hugo
@ujalainexile No insecurity. Ye PMLN kay log hain jo PTI kay Punjab jeetnay par PTI ko Pashtun party sabit karnay par lagay huwey takay Punjabi Pashtun issue peda hon and PMLN popularity regain karay.
Punjabis ki overwhelming majority chill hai.
ویسے پٹھانوں ۔۔۔۔۔
آج لاہور دیکھا تم لوگوں نے ؟
کچھ شرم آئی ؟
تمھارا پشاور لاہور کے سامنے کیا ہے ؟
پچھلے دس سال میں تمھاری پی ٹی آئی نے پشاور کو کیا دیا ؟
سوچو زرا ۔۔۔۔ مگر تم کیا سوچو گے ؟
اخروٹ کہیں کے ۔۔۔۔
@sarimrashid Burn Centre is now operational in Peshawar.
Private Hospitals are function of size of city. Nothing to do with govt. Karachi has even better private hospitals so credit goes to PPP?
لاہور میں وہ کونسی سہولت موجود ہے جو پشاور میں نہیں ہے؟ جاہل پٹواری اپنے شہر سے کبھی باہر نکلے نہیں نہ انہیں دوسرے شہروں کا کچھ پتہ ہے۔ یہ طبقہ گجرانوالہ سے مشرق اور فیصل آباد کے شمال تک سُکڑ چُکا ہے۔ انہیں اسلام آباد پشاور موٹروے کی گرین بیلٹ تک کا نہیں پتہ ، پشاور شہر کا خاک پتہ ہوگا
معیشت کا ایک اصول ہے کہ آپ زیادہ نوٹ چھاپ کر لوگوں کو دے دو تو اس سے لوگ امیر نہیں ہوں گے بلکہ مہنگائی بڑھ جائے گی اور لوگ مذید غریب ہو جائیں گے۔
ایسا ہونے میں چند ماہ سے لے کر چند سال لگ جائیں گے لیکن ایسا ہو کر رہے گا
لیکن یہ چیز کسی ناخواہندہ کو بتائیں تو وہ یہی کہے گا کہ دکاندار کو کیسے پتہ چلے گا کہ ��سٹیٹ بینک نے اضافی روپے چھاپ دیے ہیں؟
اسی طرح سیاست و ریاست کا ایک مسلمہ اصول ہے کہ آپ تھوڑی دیر کے لیے عوامی اکٽریت کو دبا سکتے ہیں لیکن مستقل ایسا جاری رہنا ممکن نہیں۔ ایک نہ ایک دن لاوا پھٹ پڑے گا اور طاقت کا توازن درست ہو کر رہے گا پھر بھلے اسکے لیے خون بہے یا ریاستی شکل بدل جائے۔
لیکن کند ذہن کو یہ سمجھائیں تو وہ یہی کہے گا کہ ہمارے پاس بندوق ہے، ٹینک ہے، ایسا کیسے ممکن ہے نہ نہتے لوگ ہمیں شکست دے دیں؟
شکست ہو کر رہتی ہے ، قدرت کے اصول قاضی فائز عیسی نے نہیں بنائے کہ وہ آپکی سہولت کے لئے بدل جائیں گے۔
لاہور کی سڑکوں پر جو صورت حال تھی اس کے بعد کے پی کے کے سب سے بڑے قافلے کا 6 بجے تک جلسہ گاہ پہنچنا نا ممکن تھا،جلسہ گیارہ بجے تک رہتا تو وہ پہنچ سکتے تھے
لیکن خبر یہ ہے کہ جلسہ ہوا اور علی امین گنڈا پور نے نہ صرف اٹک کا پل کراس کیابلکہ جاتی امرا والوں کی دہلیز تک آ کردکھا دیا
جو یقین کی راہ پر چل پڑے
وہ کیا چیز تھا
جس نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو آتش نمرود میں کودنے پر مائل کیا؟
جس نے انہیں اپنے بیٹے کی گردن پر چُھری پھیرنے پر قائل کیا؟
جس نے سُلطان قطوس اور بیبرس کو خوفناک منگولوں کے سامنے بند باندھنے کی جُرت دی؟
جس نے پورے یورب کے صلیبوں کے سامنے صلاح الدین ایوبی کو سینہ سُپر رکھا؟
جس نے امام حُسین کے 72 افراد کے لشکر کو دنیا کی سُپر پاور کے سامنے لا کھڑا کیا؟
یہ سب اپنے رب کی رضا میں راضی اور نتائج سے بےپرواہ ہو کر حق کے لیے ڈٹ گئے۔ انکا اپنے رب سے یقین کا وہ رشتہ قائم ہوا جسکے بعد وہ نتائج سے بےپرواہ ہوگئے۔
ان اشخاص کی سنت پر چلنا حق کا راستہ ہے اور یہی ہم سب کی کوشش ہونی چاہئے۔ اگر خود نہ کر سکیں تو کوشش کریں کہ جو ایسا کر رہا ہے اسکے پیچھے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں۔
عمران خان عمر کے اس حصے میں جب وہ مقبولیت اور دنیاوی عزت و احترام کے عروج پر ہے تو وہ رب کی رضا میں راضی ہو کر سر اونچا کر اٹک جیل کے 8 ضرب 8 کے زندان میں چلا گیا۔ عمران خان کے 2 صوبوں اور 2 ریاستوں کا حکمران تھا، اسکو دنیاوی لذتوں کی چاہ ہوتی تو سکون سے پنجاب خیبرپختونخواہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موج مستی کرتا رہتا لیا پاکستان سے چلا جاتا اور اوورسیز پاکستانیوں کا لازوال پیار و محبت پاتا۔ یکن عمران خان اس کام کے لیے بنا ہی نہیں ہے۔ عمران خان چیلنجز کے لیے بنا ہے۔ شہزادوں کی زندگی گُزارنے والا عمران خان اگر 8 ضرب 8 کے زندان میں مطمئن اور ہشاش بشاش ہے تو وجہ وہی ہے کہ وہ اپنے رب کی رضا کو پا گیا ہے۔
علی امین پشاور ��ے نکل کر لاہور آگیا۔ اخے لاہور میں قدم نہیں رکھنے دیں گے، ہماری بیٹی کی توہین کی ہے اس نے
وہ لاہور ہی موجود ہے اس وقت اپنی مشنیری کے ساتھ
😂😂😂😂😂
تمہارے جناح ہاوس میں کوے بولتے ہیں
زنداں سے اسکی ایک پُکار پر لوگ دیوانہ وار چلے آتے ہیں۔
تمہارے سوشل میڈیا اکاونٹس پر خاموشی کا راج ہے
اسکے نام سے پورا سوشل میڈیا زندہ ہے
تم جس عزت کو ترستے ہو
وہ عزت کا استعارہ بن چُکا ہے
تمہاری شکست دائمی ہے
وہ جیت کر امر ہو چُکا
یاددہانی:
بلوچستان کے پچھلے حملے کو تقریباً 1 ماہ ہو چُکا ہے۔ سرمچار اگلے بڑے کی پلاننگ میں ��صروف ہوں گے جبکہ “ریاست” آئینی ترمیم اور ممبران پارلیمان اغوا کرنے میں مصروف ہے۔
خدانخواستہ پھر حملہ ہوگیا تو جواب ہوگا “کیا ماہرنگ بلوچ نے اسکی مذمت کی؟”
اللہ اللہ خیر صلہ
What was wrong with the previous Committee under the original wording of the Supreme Court Practice & Procedure Act 2023? The fake Form 47 regime is so desperate to have its constitutional amendment to save itself that it has shifted the goal posts (that it created), once again.