یہ دھکتا لاوا جہنم کی آگ کا 0.1 فیصد بھی نہیں ہو گا، پھر بھی پتہ نہیں کیوں لوگ اس دنیا میں ظلم و زیادتی کرتے ہوئے، ایک دوسرے کا حق چھینتے ہوئے ایک دفعہ بھی نہیں سوچتے۔
@ImranRiazKhan اگر اس تصویر سے آپ کا خون نہیں کھولتا تو یا تو ہم پاکستانی نہیں ہیں یا پھر انسان ہی نہیں ہیں۔
یہ ایلیٹ کلاس 77 سال سے ہمارا گوشت نوچ رہی ہے۔ کیوں؟
کیوں آپ چاہتے ہیں کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی ان جیسے لوگوں کے سامنے بیت کریں؟
خدا کے لئے، خود کے لئے آواز بلند کرنا سکیں!