These are some of the names and faces of the thousands of civilians Israel stole from us.
Palestinians are not just numbers; they're artists and poets, scientists and doctors, journalists, and so much more.
🚨BREAKING: Due to the ongoing internet and power blackout, Palestinian journalists in Gaza City are walking through the streets to inform families about the ceasefire agreement.
Israeli occupation forces have reportedly begun attempts of delibrately targeting Global Sumud Flotilla vessels to prevent them from reaching the Gaza Strip.
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
We categorically reject the Prime Minister’s statement. The United Nations Charter is clear: every nation has the right to armed struggle if its land is occupied, and no power can forcibly deny this right. To praise any so-called peace proposal built upon the bodies of 66,000 martyred Palestinians is to stand with the oppressors. Without the will and consent of the Pakistani nation, how can any individual dare to speak in the voice of Donald Trump?
میں جہاں پر بھی گیا ارضِ وطن
تیری تذلیل کے داغوں کی جلن دل میں لیے
تیری حرمت کے چراغوں کی لگن دل میں لیے
تیری الفت، تری یادوں کی کسک ساتھ گئی
تیرے نارنج شگوفوں کی مہک ساتھ گئی
سارے ان دیکھے رفیقوں کا جلو ساتھ رہا
کتنے ہاتھوں سے ہم آغوش مرا ہاتھ رہا
دور پردیس کی بے مہر گذرگاہوں میں
اجنبی شہر کی بے نام و نشاں راہوں میں
جس زمیں پر بھی کھلا میرے لہو کا پرچم
لہلہاتا ہے وہاں ارضِ فلسطیں کا علم
تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطیں برباد
میرے زخموں نے کیے کتنے فلسطیں آباد
بیروت ۸۰ ء
الحمداللّٰہ قوم میں اتنی غیرت باقی ہے کہ ہم وزیرِ اعظم تو بدل دینگے مگر پاسپورٹ پر لکھا بانیِ پاکستان کا یہ حکم نامہ نہیں بدلینگے۔
اپنے الفاظ کی مزمت کرو @CMShehbaz
اسرائیل ناجائز تھا اور رہیگا۔
فلسطین ہمیشہ زندہ باد 🇵🇸
@iqrarulhassan اور یہ نا قابلِ قبول ہے۔
فلسطین کو ایک آزاد ریاست ہونا چاہئے اور اسرائیل کا نقشے سے مٹ جانا ناگزیر ہے اور یہ پوری اُمت کا مطالبہ ہے۔
ناجائز حکمرانوں کے الفاظ کی اس معاملے میں اب کوئی اہمیت باقی نہیں۔
فلسطین ہمیشہ زندہ باد
اسرائیل ہمیشہ مردہ باد
@CMShehbaz You are no one to decide what the nation wants, neither you match the caliber to be such a statement maker of Palestine.
Palestine must be independent and under full armed governance of Hamas & Israel must be vanished from earth as it never existed.
That's it.
Here’s what Charlie Kirk had to say about the prophet Muhammad ﷺ, a month ago
1) “p*dophile”
2) “a warlord”
3) a r*pist
4) “Jeffrey Epstein with a standing army”
But yes, O spineless Muslims pandering to the those who hate us, tell us how:
- we should be making dua for him
- we should say RIP to him
- we should be showing sympathy for
- how he was a good person
He INSULTED the nabi ﷺ
Where is your spine?
ایک جانب وہ عظیم صحافی خاتون ہیں جن کے دفتر پر میزائل گرے لیکن ایک ہی گھنٹے بعد واپس اسی کرسی پر شو کرنا شروع ہوگئیں
دوسری جانب یہ یوتھی صحافی ہے جو بڑھکیں مارتا رہا کہ میں ٹکر کا ہوں اور کبھی پاکستان نہیں چھوڑوں گا اور اب لندن بیٹھ کر عمرانڈو پنہ کرتا ہے۔