سرکاری دعوے اور ریسکیو آپریشنز کی رپورٹس اپنی جگہ لیکن جس کا نومولود بیٹا جاں بحق ہوا ہے وہ جھوٹ تو نہیں بول رہا ہوگا.. اس شخص کے مطابق چار جلے ہوئے بچے شیشے توڑ کر اپنے ہاتھوں سے باہر نکالے، اب اس کے اپنے بیٹے کی لاش بھی نہیں دی جا رہی
پمز اسپتال میں جیسے ہی آگ لگی تو اسٹاف بھاگ گیا،اپنی مدد آپ کی خود ہی وارڈ کےشیشےتوڑتے رہیں، ریسکیو کا عملہ بھی دو گھنٹے بعد آیا، اسپتال میں موجود شہری کا بیان
#PIMS#پمز
پمز اسپتال میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ اور ایمبولینس ایک گھنٹے بعد آئیں، کوئی بچوں کو بچانے والا نہیں تھا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی، والدین
#پمز
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
اس لیے حکومت بار بار کہہ رہی تھی کہ عمران خان کو پمز میں لے جایا جائے وہ ایسا حادثہ کرنا چاہتی تھی، اب یقین ہو گیا ہے یہ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں
#PIMS