پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری اور شرح خواندگی کو بڑھانے کیلئے بنیادی اقدامات کے علاوہ سماجی تنظیموں کے ساتھ ملکر ایک نمایاں کردار ادا کررہی ہے، جس کی روشن مثال این جے وی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ہے۔
#SindhEducation
گھارو، ٹھٹھہ میں گرلز ہائی اسکول کی جدید سہولیات سے آراستہ نئی عمارت کا افتتاح۔ ADB اور سندھ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کاوش! 🎓
تعلیم میں سرمایہ کاری، سندھ کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
#SindhSchoolsReimagined#SindhEducation
ضلع تھرپارکر میں واقع گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول اسماعیل پاڑو چونھار میں بحالی و ترقیاتی کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اسکول کے ماحول کو بہتر اور طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، سازگار اور معیاری تعلیمی فضا کی فراہمی میں مدد ملی ہے۔
#SELD#SindhSchools #GovernmentOfSindh #EducationForAll #SindhEducation #Tharparkar
@MinisterEduGos@sardarshah1@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
Behind every successful student is a teacher who believes in them. Strengthening schools also means supporting teachers and creating better learning environments for the children of Sindh. #SindhEducationForAll#PPP
When a girl gets an education, an entire family gains hope for a better future. Expanding educational opportunities for girls remains an important part of building a stronger and more inclusive Sindh. #SindhEducationForAll#PPPServingPeople
The future of Sindh is being shaped in classrooms today. Every improved school, every trained teacher and every student given an opportunity is a step toward a more educated and empowered province. #SindhEducationForAll#PPPServingPeople
Better classrooms create better opportunities. Continued investment in school infrastructure, learning facilities and teachers is helping strengthen the foundation of education in Sindh.
#SindhEducationForAll#PPPServingPeople
مکلی، ضلع ٹھٹہ میں تعلیم کا ایک خوبصورت نیا مرکز!
GGHS Public School Makli — SEMIS 404090347 کی خوبصورت طرزِ تعمیر کی حامل نئی عمارت کا افتتاح وزیرِ تعلیم سندھ نے کیا۔
مقررہ تعمیراتی و معیاری تقاضوں کے مطابق تعمیر کی گئی یہ عمارت طالبات کے لیے سازگار تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات فراہم کرتی ہے، جن میں سائنس لیب، ڈیجیٹل لیب، کمپیوٹر لیب ،لائبریری، جدید کلاس رومز اور دیگر تعلیمی سہولیات شامل ہیں
تعلیم میں سرمایہ کاری، سندھ کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے
#SindhSchoolsReimagined
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@sardarshah1@MinisterEduGos@SELDGOS
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی منظوری سے عمرکوٹ کے سرکاری اسکول کو شہید سپاہی سچن کمار میگواڑ کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ وطن کے لیے جان قربان کرنے والے ہر سپاہی کو خراجِ عقیدت۔ 🌹
@MinisterEduGos
مکلی، ضلع ٹھٹھہ میں
GGHS Public School Makli
SEMIS 404090347
کی نئی عمارت کا افتتاح وزیرِ تعلیم سندھ نے کیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ یہ مرکز طالبات کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرے گا، جہاں سائنس لیب، ڈیجیٹل لیب، لائبریری اور جدید کلاس رومز شامل ہیں۔
#SindhSchoolsReimagined
Education Minister Sindh Syed Sardar Ali Shah inaugurated upgraded schools in Gharo & Makli, Thatta, with ADB Country Director Emma Fan. With ADB support, 116 schools across 10 districts are nearing completion..
@sardarshah1@BBhuttoZardari@SELDGOS@MuradAliShahPPP
📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر
📌 ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ رتودیرو میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کیمپس پنجدیرو میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے مؤثر استعمال سے اسکول کی سہولیات اور تعلیمی ماحول میں مثبت بہتری لائی گئی ہے۔
ان اقدامات کے ذریعے طالبات کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #SchoolSpecificBudget #SSB #Sindh
Excellent initiative for strengthening education infrastructure in Sindh. Upgraded schools with modern facilities and new secondary blocks will provide students with better learning opportunities. ADB’s support and Sindh Education Department’s efforts are commendable.
محکمہ تعلیم، سندھ کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری، معیاری تعلیم کے فروغ اور شرح خواندگی میں اضافے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سماجی تنظیموں کے تعاون سے این جے وی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کراچی اس مشترکہ کاوش کی ایک نمایاں مثال ہے، جہاں طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
#SindhSchoolsReimagined #SindhEducation
گھارو، ضلع ٹھٹھہ میں طالبات کے لیے تعلیم کا ایک نیا اور خوبصورت باب
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گھارو، ضلع ٹھٹھہ کی خوبصورت طرزِ تعمیر کی حامل نئی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا۔
ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کے تعاون سے تعمیر ہونے والی اس جدید عمارت میں 376 طالبات کے لیے سازگار اور بہتر تعلیمی ماحول کے ساتھ جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
جدید انفراسٹرکچر، بہتر تعلیمی ماحول اور معیاری سہولیات کے ذریعے سندھ کی بیٹیوں کے لیے تعلیم کے مزید بہتر مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔
*تعلیم میں سرمایہ کاری، سندھ کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے*
#SindhSchoolsReimagined #SindhEducation
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@sardarshah1