لاہور سے دو افسران کو لایا گیا اور کشمیر پہ مسلط کیا گیا دونوں فوجی ایک سرونگ اور ایک ریٹائرڈ- دونوں کی کم عقلی یا پھر کم مائیگی کیوجہ سے آج کشمیر جل رہا ہے
راولپنڈی کو وفاقی اکائیوں خاص کر چھوٹے صوبوں اور کشمیر جیسے حساس یونٹس کو اپنی کالونی کے طور پہ ٹریٹ کرنا بند کرنا ہو گا اسی مائنڈ سیٹ نے پہلے ہی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آگ لگائی ہوئی ہے اور اب اسکی بھینٹ کشمیر چڑھ گیا
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
اب چونکہ اس کیس کے مرکزی مجرم سید عون علی نقوی کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور کی تگڑی سید فیملی سے ہے
اس لئے اشرافیہ کے اس بگڑے رئیس زادے کی دفعہ CCD اس کے نیفے میں پستول نہیں چلائے گی ۔
بلکہ واقعے کو کوئی اور رنگ دے کر فائل ٹھپ کردی جائے گی۔
قبض کی کیفیت پر رپورٹنگ کرنے والے اس شدید ترین سینیئر وقائع نگار نے یہ نہیں بتایا کہ ٹریبونلز کیسے تبدیل کئے گئے۔ اسے منافقت کہتے ہیں آج عبداللہ بن ابی زندہ ہوتا تو عباسی صاحب کا شاگرد ہوتا
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نہ کریں، سولر لگائیں، بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں، آپ نے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال میں دینا ہے۔ فکسڈ چارجز اسی کا نتیجہ ہیں۔ آر اے شہزاد @RShahzaddk
قمرالزمان کائرہ متوجہ ہوں:
دُنیا کے نوے فیصد ممالک میں ووٹنگ عمر 18 سال ہے جبکہ ارجنٹینا، آسٹریا، برازیل، کیوبا، انڈونیشا، یونان، مالٹا میں ووٹنگ عمر 18 سال سے کم 16/17 سال ہے،
آپ ووٹنگ عمر 30 سال بھی کر دیں، آپکو اب صرف ایک ووٹ پڑے گا جو آپ کا اپنا ووٹ ہوگا، آپ کی سیاست بیساکھیوں کا سہارا مانگتی ہے، عمران خان آپ سب کی سیاسی موت بن چکا ہے،
نوجوان کتنے ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں، چند مثالیں حاضر ہیں، کبھی کبھی تھوڑا بہت پڑھ لکھ لیا کریں، انسان شرمندگی سے بچ جاتا ہے
مارک زکربرگ نے فیس بُک 19 سال کی عمر میں لانچ کی جسے آج دو ارب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں، اگر مارک زکربرگ قمرالزمان کائرہ کا بیٹا ہوتا تو کبھی یہ کارنامہ انجام نا دے سکتا
مرکور اے آئ کمپنی کا مالک سوریا مدھا صرف 19 سال کی عمر میں سیلف میڈ ارب پتی بن گیا تھا،
فاتح محمد نے 21 سال کی عمر میں بازنطنیہ اور رومن ایمپائر کے 1400 سالہ اقتدار کے بعد قسطنطنیہ کو فتح کر لیا تھا، جو اس سے پہلے کبھی فتح نا ہوسکا،
شہنشاہ اکبر 13 سال کی عمر میں ہندوستان کا بادشاہ بنا اور پھر 49 سال تک بادشاہ رہا اور کامیاب ترین بادشاہ تھا
اور ویسے بھٹو خاندان کا بچہ پیدا ہوتے ہی آپ کی پارٹی کا مالک بن جاتا ہے، آپ کا بلاول 19 سال کی عمر میں سیاسی وراثت سے پارٹی چیرمین بن گیا تھا، اور آپ اُسکے احکام بجا لاتے ہیں
کیا بڑھاپے میں انسان واقعی سٹیا جاتا ہے؟ یا جہالت کا عمر سے کوئ تعلق نہیں؟
Ajmal Jami has mentioned for the 100th time in his vlog that the PTI government gave an award to Lindsey Graham because his current views are against Iran, but he has never once mentioned that the current regime awarded Michael E. Kurilla with Nishan-e-Imtiaz, despite him being a strong supporter of Israel and allegedly facilitating attacks on Iran and Lebanon
Bollywood Star Shah Rukh Khan breaks his silence with a powerful statement:
"Israel kills, America finances, and Europe supports.. Silence is complicity."
🚨🚨
کیا بےشرم اور نیچ نسل کا پولیس آفیسر ہے ایک مقتولہ ڈاکٹر کی گاڑی پر قبضہ کرکے چلا رہا ہے؟ بالکل حیرت نہیں ہوگی اگر سی ایس ایس کرکے پولیس جوائن کی ہے۔
یہ صحافت ہے۔ اور اس کےبعد انکی ضد ہے کہ اس بات چیت کو صحافت مانا جائے۔ اگر ان پر تنقید کریں تو فواد چوہدری کہتے ہیں صحافیوں پر زاتی حملے کئیے جا رہے ہیں۔ اور اپنی باری چوہدری صاحب سیدھی چپیڑیں چھوڑتے ہیں۔ یہ کھلا تضاد ہے۔
The Biden administration of the US was behind the undemocratic removal of Imran Khan as the Prime Minister of Pakistan: The original cable I-0678 released by Drop Site.