"حریم شاہ کو کوئی اسلیئے گرفتار نہیں کرپاتا کیونکہ حریم شاہ کے پاس ان سیاست دانوں کی ننگی برہنہ تصاویر و وڈیوز موجود ہیں۔ رانا سے مولانا تک سب اس لیے خاموش کیونکہ حریم کے پاس ان کو ننگا کرنے کے ثبوت ہیں۔"
صحافی ماریہ علی
#HareemShah
A big question is why the international community—especially the U.S., which under President Biden claims to have made democracy promotion a key foreign policy priority—has been so muted in the face of brazen irregularities in Pakistan’s election process https://t.co/p0XXIlzg7Q
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق صنم جاوید کے وکلا کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ،آرڈر کی مصدقہ کاپی اپلائی کر دیا۔۔!!
Don’t overlook the political boost Pakistan’s military could get from this retaliation against Iran. Its crackdown on Imran Khan and his party has stoked public anger against the Army. The retaliatory strike could produce a rally-around-the-flag effect, even if a momentary one.
پاکستان ایئر فورس نے ایک بار پھر دل جیت لئے۔
پاکستان ایئر فورس نے ایران میں موجود دہشت گرد BLA اور BLF کے ٹھکانوں کو بھرپور نشانہ بنا کر وہ جواب دیا ہے، جس کی ہم سب توقع اور انتظار کر رہے تھے۔
Well done, #Pakistan Air Force! 🇵🇰
#PakistanZindabad ✌
Pakistan has retaliated in a very strong manner to Iran's misadventure. This morning around 0600 hours targets inside Iran were targetted that were safe sanctuaries for trained terrorists. Pakistan Airforce was used and a very strong and befitting response was made to Iran within one day. Iran has an option now either to cool it or get ready for a long haul. Choice is theirs
Iran is advised to apologise and settle the situation!
Pakistan is advised to double the precautionary measures and respond immediately to any further misadventure from Iran!
السلام علیکم
پی پی 71 کی غیور عوام میں نے اج سے باقاعدہ کمپین شروع کر دی ہے
میں اللہ کا نام لے کر اور اپ دوستوں والدین بزرگوں ماؤں بہنوں بیٹیوں بھائیوں کی مدد سے اس نظام کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونے کا فیصلہ کر چکا ہوں اپ لوگوں کو علم ہوگا کہ اس مشکل کی گھڑی میں بہت سے فصلی بٹیرے پارٹی کو چھوڑ گئے ہیں میں نے پی پی 71 سے اور قومی اسمبلی 82 سے اور شاہپور حلقے سے خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا تھا جب خان صاحب کو علم ہوا تو خان صاحب نے کہا دیکھو نعیم تمہارا پہلا الیکشن ہے تم ابھی چھوٹے حلقے سے الیکشن لڑو میں نے خان صاحب سے کہا ہار جیت میرے اللہ کے ہاتھ ہے میں پاکستان کا شہری ہوں اور اپنے پاکستان کے کسی بھی علاقے سے اپ کے ساتھ کھڑے ہونے کو تیار ہوں پھر پارٹی کی مشاورت سے یہی فیصلہ ہوا کہ اپ صوبائی اسمبلی جہاں پر اپ کا ابائی رہن سہن ہے وہاں سے الیکشن لڑیں اور ساتھ ساتھ اپنے لیگل معاملات کو بھی دیکھیں۔اٹھ فروری کو فیصلے کا دن ہے حق اور باطل کا معرکہ ہے پچھلے دو سال سے ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے میں مہنگائی اسمان کو چھو رہی ہے کوئی بھی ادارہ نگران سیٹ اپ کے ساتھ کام نہیں کر رہا ملک دیوالی ہو چکا ہے قرضے پر قرضے لے کر ملک چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ایک بھگوڑا جو کہ تاحیات نا اہل ہو چکا تھا واپس ا کر ہم پر مسلط کر دیا گیا اپ لوگوں کے سامنے ہے یہ شخص یہاں سے بھاگا پھر ڈیل کر کے واپس اگیا اتے ہی بجائے جیل جانے کے اپنے کیس سامنا کرنے کے سیدھا تقریریں کرنے لگ گیا پہلے اس کے کاغذات نامزدگی قبول کیے گئے بعد میں اس کو اہل قرار دیا گیا اور وہ شخص جو ازاد خود مختاری کی بات کرتا ہے ایبسولیوٹلی ناٹ کی بات کرتا ہے اس کو بے گناہ قید کر دیا دوبارہ بھٹو والی تاریخ نہ لکھی جائے اس لیے اپنے محسن کو بچا لیں اس کے ساتھ کھڑے ہو جائیں عمران خان کا نمائندہ اپ کو کبھی شرمندہ نہیں کرے گا ان سب کا ایک ہو جانا یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ جھوٹے لوگ ہیں
خدارا اپنی نسلوں کا سوچیں اپنے بچوں کا سوچیں ایک پڑھی لکھی خاندانی عوامی قیادت کا ساتھ دیں وہ حق اور سچ کو دیں یہ مت سوچیں کہ اس نے اپ کا سولنگ بنوایا اس نے اپ کے فوت کی پہ ا کا فاتحہ پڑھی یہ پرانے سیاست دان ہیں تو یہی کام ائیں گے میں بغیر اقتدار کے بھی ان سارے سیاستدانوں سے اچھا کام لے سکتا ہوں
اپ ایک بار مجھ پر اعتماد کریں میں اپ کے اندر سے ہوں کوئی جاگیردار یا باپ دادا بہت بڑے ایم این اے ایم پی اے نہیں رہے میں ہوں عوامی نمائندہ میرا ماضی بے داغ ہے میرا کردار صاف ہے میں صرف حق اور سچائی کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہوتا ہوں اٹھ فروری کو نکلیں اپنے دوستوں یاروں کو تیار کریں میرے بازو بنے اللہ پاک اپ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ اپ کو کوئی تکلیف نہ دے امین یا رب العالمین والسلام