Imran Khan shamelessly demanded footage of May 9 riots. Now, the evidence is overwhelming. No apologies will save you now—prepare for the punishment.
📍Qila Bala Hisar
📍GHQ Rawalpindi
سپیکر ملک احمد خان صاحب نے جس طرح سے مجھے اسمبلی میں appreciate کیا یہ میرے لئے ایک اثاثہ ہے، میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے مظلوم کے زخموں پر مرہم رکھا جائے اور اسے حوصلہ دیا جائے۔ مظلوموں کو انصاف فراہم کرنا میری وزیراعلی اور میری اولین ترجیح ہے
سموگ کے تدارک کے لیے ادارہ تحفظ ماحول نے مختلف اقدامات کرتے ہوئے ماحولیاتی تحفظ ایکشن پلان 2023 پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے، جس کے تحت آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہے
خدمت کے عزم سے
لکھ رہے ہیں نئی تاریخ
ہر دل میں ہے امید
ہر آنکھ میں ہے روشنی کی بات
مل کر چلیں گے ہم
خوابوں کو دیں گے نئی پرواز
خدمت کے جذبے سے
بنائیں گے ہم خوشحال پنجاب
🚨اسے کہتے ہیں واڑنا ۔۔
🚨پچھلے 11 سال سے خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت ھے ، اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ پڑتے تو کبھی دوبارہ پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی،
شیر افضل مروت
تحریک انتشار کے رہنماوں نے اغواء ہونے کی دھمکیوں والا، بیمار ہونے والا، ڈرامہ شروع کر دیا ہے اور بہت سے رہنماوں تو فرمائشی گرفتاری کے لئے بھی رابطے کر رہے ہیں،
تحریک انتشار کے بہت سے رہنما بھی اس فتنہ عمران خان کی حرکتوں سے بیزار ہو چکے ہیں
فائنل کال کا پروگرام وڑ چکا ہے
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے سانحہ 9 مئی کی CCTV فوٹیج پریس کانفرنس میں جاری کر دی
فتنہ عمران خان کی ہدایت پر ریاست پر حملے کے ثبوت کیا ان سب کے بعد عمران خان اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے قوم سے معافی مانگے گا؟؟
صدام حسین امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے پھانسی لگ وا دیا ۔
زولفقار علی بھٹو امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے پھانسی لگ وا دیا ۔
ضیاء الحق امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے اسے کو جہاز میں مروا دیا
عمران خان امریکہ کے خلاف ہے اور امریکہ اس کو بچانا چاہتا ہے 😂
ہر جگہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے چرچے! 🔥🔥🙌🏻
وزیراعلی مریم نواز پنجاب کو حقیقی معنوں میں بدل رہی ہے ترقی و خوشحالی کی بلندیوں پر لیجا رہی ہیں پنجاب میں روز عوامی خدمت اور کارکردگی کے پراجیکٹس شروع ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔