کسی بھی سیاسی ، سماجی یا سوشل میڈیا کے مقابلے میں ٹیم ڈیفنڈرز شائد واحد فورم ہو
جہاں کسی بھی شخصیت، ممبرز یا لیڈر کی ذاتی تشہیر نہیں کی جاتی
اسلئے تمام ممبرز
اپنی ذات سے ماوراء
سبز ہلالی پرچم تلے
اک قوم بن کر
باوقار خوشحال پاکستان کیلئے کوشاں ہیں
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
افکار قائد اور فلسفہ اقبال
کی بنیاد پر قائم مملکت پاکستان کے نظریاتی افکار کا عملی نمونہ ہمیں ٹیم ڈیفنڈرز میں کے قول و فعل سے واضح جھلکتا ہوا ملتا ہے
بالآلفاظ دیگر
پاکستان کو دیکھنا اور سمجھنا یے تو
ٹیم ڈیفینڈرز میں شامل ہو جائیں
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
ٹیم ڈیفینڈرز کا کسی بھی قسم کی
سیاسی ، مذہبی، مسلکی، لسانی تفریق سے اجتناب کرتے ہوئے
فقط اسلام اور پاکستان کی بنیاد پر خدمت کرنے کا خالص جذبہ ٹیم ڈیفنڈرز کو دیگر تمام سوشل میڈیا فورمز سے ممتاز بناتا ہے
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
کامیابی حاصل کرنا شائد اتنا مشکل نہ ہو
جتنا اسے برقرار رکھنا
ٹیم ڈیفنڈرز کے ممبرز کی
مستقل مزاجی اور
غیر متزلزل جذبہ حب الوطنی
کے باعث شروع سے اب تک
ٹیم کا ایک متعین معیار
الحمداللہ ناقابل شکست رہا ہے
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
ٹیم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر
ٹیم ڈیفینڈرز کی چند ایسی
خصوصیات شئیر کرنا چاہو گا
جس بناء پر مجھے خوشی ہے کہ میں
وطنِ عزیز کی خدمت میں کوشاں ان رضاکاروں کے کارواں میں شامل ہوں
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
May this journey of the Team Defenders continues in the upcoming year. Congratulations on the 4th Anniversary of Defenders of Pakistan.
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
Many many happy returns of the Defenders of Pakistan 4th anniversary. Thank you for all your efforts and accomplishment.
Congratulations to all Defenders
#4YearsOfTeamDefendersOfPk
All DOPIANs deserve a big round of applause for all your hard works and unconditional dedication. Congratulations to all of You for being a part of the journey!
#4YearsOfTeamDefendersOfPk