Provincial Deputy Information Secretary Peoples Youth Organisation Balochistan,
(PPP) Like Poetry, Journalist, Social Activist, totally opposed of status quo,
سب سے آسان کام یہ ہے کہ کسی کے بارے میں رائے دینا اور قائم کرنا ہے، اس کیلئے کوئی جوابدہی اور کسی سمجھ بوجھ کی ضرورت تو نہیں ہے مگر یہ انسانی علم کی سب سے نچلی شکل ہوتی ہیں
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ💫
🐐 عیدُ الاضحیٰ مبارک🌙⭐️
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے، گھروں میں خیر و برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
اللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنْكُمْ
آمین یا رب العالمین🤲
کبھی کبھی چھوڑ دینا بہتر ہوتا ہے
جیسے کہ کوئی سوال جس کا جواب نا ہو،
وہ ہاتھ جو مشکل وقت پر ساتھ نا دے،
وہ رشتہ جو قدر نا کرے،
اور ہر وہ تعلق جو صرف مطلب کے لیے جُڑا ہو ۔
Alhamdulillah ❤️
Sharing a glimpse of one of the most beautiful days of our lives.
With the blessings of Allah and prayers of our families & friends,
May Allah put love, barakah, and happiness in our marriage. Ameen 🤲💍
Thank you to everyone who was part of our special day.