اگر آج ہم اسمبلی میں جاتے ہیں تو مطلب یہ تسلیم کرتے ہیں کہ سازش نہیں ہوئی۔ میں چیف جسٹس صاحب کو کہتا ہوں کہ آپ کو صدر عارف علوی نے سائفر بھیجا ہوا ہے آپ اس پ�� انکوائری کروا دیں اگر سازش نہیں ہوئی تو ہم چلے جائیں گے۔ چیئرمین عمران خان
#فیصلہ_عوام_کرے_گی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جلسہ گاہ سے قبل ایوان وزیراعظم آزادکشمیر آمد
سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کابینہ اراکین، پارلیمانی پارٹی اور تحریک انصاف آزاد کشمیر کی گورننگ باڈی کے ممبران کی ملاقات۔
#ImranKhanPTI#PMTanveerIlyasKhan#KashmirJalsa
پشاور میں جس جگہ پاک فوج اور دیگر تنظیموں نے امدادی کیمپ لگائے وہاں ہماری ٹیم نے کیمپ لگایا تو اسے اکھاڑنے کا کہا جا رہا ہے کہ آپ پہلے اپنی سکیورٹی کلیئرنس کروائیں۔
@OfficialDGISPR صاحب کیا ہم بھارت یا اسرائیل سے آئے ہیں؟