بریکینگ نیوز
عمران ریاض کے بعد عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیئے امریکی غلام چھوٹے بڑے ادارے بنی گالہ میں پہنچ گئے بنی گالہ میں موجود کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔
کیا قوم سوتی رہے گی؟؟
عمران ریاض کو گرفتار کر لیا ہے.. اب سٹاک ایکسچینج اوپر چلی جائے گی.. ڈالر نیچے آ جائے گا.. آٹا اور گھی سستا ہو جائے گا.. انڈیا گھنٹوں کے بل آ جائے گا.. سیاچن واپس مل جائے گا
دیکھا ہمارا پلان، دیکھی ہماری سوچ؟
جو لوگ آج پی ٹی آءی اینکر عمران ریاض خان کہہ رہے ہیں انہوں نے کبھی ن لیگی اینکر نجم سیٹھی ، غریدہ، میر صاحب اور صافی صاحب یا کسی ن لیگی نیوز اینکر کی بات کی ؟
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں