بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کیلئے ڈس انفو لیب اور دیگر 825 جعلی ویب سائٹس بنا رکھی تھیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے پاکستانی صحافی حامد میر کے 3 آرٹیکلز شائع کیے جب ہیومن رائٹس کے متعلق آرٹیکل پر شیریں مزاری نے فیکٹس کے ساتھ جوابی آرٹیکل لکھا تو وہ شائع نہیں کیا گیا۔ @fawadchaudhry
Afghan delegation which came to investigate Ambassadors’ daughters PLANNED abduction drama were given all the evidence and shown all videos.
THEY LEFT WITH THEIR HEADS DOWN IN SHAME.
اب ہے کوئ جو بک بک کرے ؟
Shame on these propagandists. Another BS out to rest by Pakistan.
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین !
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔
(صحیح بخاری،۲۰۶۷)
وہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک دِکھلاتا ہے جس سے تمہیں (اُس کے گرنے کا) ڈر بھی لگتا ہے، اور (بارش کی) اُمید بھی بندھتی ہے، اور وہی (پانی سے) لدے ہوئے بادل اُٹھاتا ہے۔
﴿سورۃ الرعد، ۱۲﴾
“NCOC has remained pivotal to Pakistan’s riposte against COVID-19. It symbolises optimised national response in adversity, saving precious lives. Accolades for the NCOC team on completing 500 days of continuous struggle & delivery”. COAS https://t.co/4su2aPQwh8
أَلَمْ يَعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُمْ وَأَنَّ اللّهَ عَلاَّمُ الْغُيُوبِ
کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ ان کے بھید اور ان کی سرگوشیاں جانتا ہے اور یہ کہ اللہ سب غیب کی باتوں کو بہت خوب جاننے والا ہے۔
(سورۃ التَّوْبَة، 9 : 78)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
“اگلی امتوں میں کچھ ایسے لوگ ہوتے تھے، جو «مُحدّث» (جس کی زبان پر حق بات کا الہام ہو) ہوتے تھے اگر میری امت میں کوئی ایسا ہوا تو وہ عمر بن خطاب ہوں گے“۔
(ترمذی،۳۶۹۳)
رضی اللہُ تعالی عنہ
تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نےاپنے بندے پرکتاب نازل کی،اور اس میں کسی قسم کی کوئی خامی نہیں رکھی،ایک سیدھی سیدھی کتاب جو اس نےاس لئے نازل کی ہے کہ لوگوں کو اپنی طرف سےایک سخت عذاب سےآگاہ کرے،اور جو مؤمن نیک عمل کرتے ہیں انکو خوشخبری دےکہ انکو بہترین اجر ملنےوالاہے،
﴿الکہف،۱۔۲﴾
وباء سےنمٹنےکےحوالےسےہماری حکمت عملی کی دنیا تعریف کررہی ہے اور اللہ کریم کےفضل و احسان سے اس نےپاکستان کو کروناء کےمہلک ترین اثرات سے بچایاہے۔ میں NCOC کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو پورےانہماک و یکسوئی سےکئےگئےاپنےکام کی بدولت وباء کے خلاف ہماری حکمت عملی کی اساس بنی رہی۔
Our Covid 19 response strategy has been appreciated by the world and with the blessings of Allah has protected Pakistan from the worst effects of Covid. I want to pay tribute to the NCOC team which through its dedicated work has been the linchpin of our Covid response strategy.
میں چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور اس میں سے وہ اہم ترین سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے کہ: "آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں"۔
https://t.co/a7UnCvnwSR
ہماری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیجانب سےپاکستان میں تیارکردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینزکامعائنہ کرتےہوئے۔بالآخریہ دکھائی دینے لگاہےکہ پاکستان میں ہمیں ایسےانتخابات میسر آئیں گےجن میں حصہ لینےوالےتمام امیدوار نتائج تسلیم کرینگے۔ شبلی فراز اور انکی ٹیم کو مبارک
Inspecting Pakistani-made electronic voting machines by our Science & Technology Ministry. Looks like finally we will have elections in Pakistan where all contestants will accept the results . Congratulations to Shibli Faraz and his team.
Nation salutes Major Tufail Muhammad Shaheed; second recipient of Nishan-e-Haider, on his 63rd martyrdom anniversary. His fortitude, determination and valour remain hallmarks of a soldier who dares to fulfil his mission at all costs.
#OurMartyrsOurHeroes
ابن عمر ؓ فرماتےہیں کہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:
“میں سویا ہوا تھا کہ اس دوران میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا،میں نےاس سےپیا پھر اپناجوٹھا عمر بن خطاب ؓکو دے دیا،صحابہ نےعرض کیا:
اللہ کےرسول ﷺ!آپ نےاس کی کیا تعبیر کی؟“ فرمایا: ”علم سے“
(ترمذی،۲۲۸۴)
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔
(سورۃ العنکبوت ، ۴۱)
عمر بن خطاب رضی الله عنہ نے کہا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !
کاش ہم مقام (مقام ابراہیم) کے پیچھے نماز پڑھتے، تو آیت: «واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى» ”تم مقام ابراہیم کو جائے صلاۃ مقرر کر لو“ ( البقرہ: ۱۲۵ ) نازل ہوئی ۔
(ترمذی،۲۹۵۹)