السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاته
صبح بخیر!
وَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"
(سورۃ الشرح: آیت 6)
اللّٰہ پاک آپ کے دل کی ہر دعا، آنکھ کے ہر آنسو اور لب کی ہر التجا کو قبول فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
❀﷽❀
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ ووَبَرَكَاتُهl
🌼صبح بــخیـر🌼
قبولیت کی گھڑیوں میں دعا ھے کہ رب ذوالجلال ہم سب کی ساری دعاؤں کو درجہ قبولیت عطا فرمائے ۔
اور اپنی نعمتوں ، رحمتوں اور برکتوں کا دوائم بخشے۔
آمین يا رب العالمـــــــــین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
🌴 🌴
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہوں اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللۀ و برکاتۀ
صبح بخیر
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین ثم آمین 🤲
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اے اللہ!*
ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
*آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲
#اردوقومی_زبان
السلام علیکم و رحمة اللۀ و برکاتۀ
صبح بخیر
یااللۀ!
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲
#اردوقومی_زبان