•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
🌸فرمان رسول اللّہ ﷺ💖
“جب اللّٰہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا کے مال و منصب سے بچا لیتا ہے۔”
حوالہ: جامع ترمذی، حدیث نمبر: 2036
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤍
آئیں مل کر حضور ﷺ کی بارگاہ میں
درود پاک کا نزرانہ عقیدت پیش کریں ﷺ
💓اَللّٰهُمَّ صَلِّى عَليٰ سَيَّدِنَامُحَمَّـدِنِ النّبِيِ
الاُمّيِ وَعَليٰ ٰالِه وَاَصۡحَابِه وَبَارِكۡ وَسَلَّمۡ💓