ایک باپ جسکا ایک ہی جوان بیٹا ہو اسکی اگلے ہفتے شادی ہو،ماں اور بہنیں اسکی شادی کی تیاریاں کررہی ہوں،شادی سے دو دن پہلے گھر فون آئے کہ آپکا بیٹا وطن کے لیے لڑتے شہید ہوگیا،آپ صرف تصور کرسکتے اس خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی۔شہداء کی قدر کریں،شہداء اور انکے خاندان کا مذاق نہ اڑائیں۔
سیاسی گدھ جو افواج پاکستان کے شہداء پر پنجے گاڑنے کی ناکام کوشش کر رہا اس پر پاکستانی قوم بے شمار لعنتیں ڈال رہی اور ہمارے شہزادے فوجی شہادت کا جام پی کر اللہ کی جنتوں کے مہمان بن رہے
کوئٹہ میں گزشتہ روز جھڑپ کے دوران ایف سی سپاہی عثمان غنی نے جام شہادت نوش کیا
#لعنت_مولانا_ڈیزل
بطورِ چیئرمین کشمیر کمیٹی ملاں فضل الرحمٰن 43 لاکھ کی لسی ڈکار گیا۔ اس کا سارا خاندان برسوں سے مراعات لے رہا ہے۔ پہلی بار کسی وزارت یا عہدے کے بغیر رہا تو اس نے شہداء کی توہین کی۔ سیاسی حقیقت یہ بھی ہے کہ الیکشن میں علی امین گنڈاپور سے شکست کھا چکا۔
فضل الرحمٰن کو جن پر غصہ تھا ان کا نام تو نہ لے سکا الٹا شہداء کو براہ راست تضحیک کا نشانہ بنا کر قوم اور پاک افواج کے زخموں پر نمک چھڑکنے بیٹھ گیا۔ سیاستدانوں کیلئے بھی عمر کی حد متعین ہونی چاہئیے۔
فضل الرحمٰن ایک بلیک میلر ناسور ہے، جو ریاست کے گلے کی ہڈی بنا ہؤا ہے۔ اس کو نکال باہر پھینکنا ناگزیر ہے۔ اس ناسور کو لاڈ پیار سے پالا گیا، اسکے سارے خاندان کو مالا مال کیا گیا۔ سب عیاشیاں کرتے رہے جب پہلی بار اقتدار سے باہر رہا تو اس نے شہداء کی توہین کر ڈالی۔
وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء پوری قوم کا فخر ہیں، اور ان کے عظیم ورثا سلام کے مستحق ہیں۔ ان کی قربانیوں کو سیاست کی نذر نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ ان کا کوئی نعم البدل نہیں۔
میرے محبوب قائد مولانا فضل الرحمن کا انداز خطاب کمال ہے اور فوج کو للکارتے بھی خوب ہیں لیکن تاریخ یہ رہی ہے کہ جب کبھی فوج کو ضرورت ھوئی، مولانا نے ہمیشہ آگے بڑھ کر کندھا دیا ہے،چاہے مشرف کا غیرآئینی LFO ھو یا 26 ترمیم ھو یا پختونخواہ میں ڈالری جنگ کے لئے ملٹری آپریشن کی حمایت ھو
ابو سفیان سواری پر سوار تہا معاویہ مہار کہینچ رھا تھا یزید بن سفیان ھانک رھے تہے
یہ منظر دیکھ کر نبی کریم نے فرمایا اس سوار پر لعنت، مہار کہینچنے والے پر لعنت اور ھانکنے والے پر لعنت۔
اہلسنت کتب حوالہ ۔
1۔تاریخ طبری ۔
2۔الکامل فی التاریخ ۔
3.کتاب الضعفاء ۔
معاویہ کا شمار صحابہ اکرام میں نہیں بلکہ کم تر درجہ کے طلقاء میں ہوتا ہے
جمہور آئمہ اہلسنت مطابق طلقاء ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو لوگ فتح مکہ کے دن المؤلفة قلوبهم یعنی دباؤ کے تحت اسلام لانے مثلاً ابوسفیان، معاویہ، یزید اور ان کے دیگر ہمنوا کو طلقاء کہا جاتا ہے
ریفرنس۔۔۔۔۔۔۔👇
مالک اشتر رض کی خبر شہادت پر مولا علی ع نے کہا!
مالک! اور مالک کیا شخص تھا ۔خدا کی قسم اگر وہ پہاڑ ہوتا تو ایک کوہ بلند ہوتا اور اگر وہ پتھر ہوتا تو ایک سنگ گراں ہوتا ۔کہ نہ تو
اس کی بلندیوں تک کوئی سم پہنچ سکتا اور
نہ کوئی پرندہ وہاں تک پر مار سکتا۔
نہج البلاغہ❤️442ص 817