@SdqJaan تحریک انصاف کو پاکستان دشمن کہنے والے خود پاکستان کے دشمن ہیں وہ چور دروازے سے اقتدار میں آتے پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں اور اپنے ملک چلے جاتے ہیں
دو ہفتے سے اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھے گئے 1500 کنٹینرز کا خرچہ 42 کروڑ تک پہنچ چکا ہے تحریک انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو جانے کے بعد اسلام آباد میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
ان شاء اللہ، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے ”کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو“ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اسلام آباد کو کنٹینر آباد بنا دیا گیا ہے کئی کنٹینروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ انکے کنٹینر زبردستی چھین کر اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھ دئیے گئے ہیں اور انکو معاوضہ بھی نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے انہیں بہت نقصان ہو رہا ہے حکومت کو چاہیئے کہ اس سلسلے میں کوئی تفصیلات جاری کرے کہ کتنے کنٹینر مالکان کو کتنی رقم ادا کی گئی ہے اور اگر ادا نہیں کی گئی تو کب ادا کی جائے گی؟
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
ہم نے حکمت عملی بنا لی ہے، وقفے وقفے سے قیادت تبدیل ہوتی رہی گی، ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے، ہم اسلام آباد جائیں گے، یہ فائنل ہے اور واپسی نہیں ہوگی، جنید اکبر صوبائی صدر خیبر پختون خواہ
آج ہم عمران خان کی بہن یا پی ٹی آئی کی بہنوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش رہیں گے تو کل یہ ظلم ہماری بہنوں کے ساتھ ہو گا۔۔۔ میں مکافاتِ عمل پر یقین رکھتا ہوں اور اسی لیے سمجھتا ہوں کہ سیاسی اختلاف کے باوجود کسی پر بھی ہونے والے ظلم کے خلاف اپنی حیثیت کے مطابق کم سے کم آواز ضرور اُٹھانی چاہیئے۔ ہم پہلے دن سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ہونے والے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف ہیں اور کبھی ان کی حمائیت نہیں کی۔ سیاسی اختلاف ہے اور رہے گا لیکن بہنیں اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔
نون کے پیرول پر کچھ نام نہاد صحافی اور کچھ لوگ میری تقریر کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ ہم پُرامن تھے، ہیں اور رہیں گے۔ سومنات کا حوالہ میں نے بار بار آنے کے لیے استعمال کیا۔ ہم نے پہلے بھی لاشیں اٹھائیں، لیکن پُرامن رہے اور اب بھی رہیں گے۔ جو پُرامن نہیں ہوگا، وہ عمران خان کا سپاہی نہیں ہوگا۔
ہماری جدوجہد پُرامن اور آئین کے دائرے میں ہوگی۔ کارکنان احتجاج کے دوران ایسے لوگوں پر نظر رکھیں جو تحریک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں۔
عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے، یہ فوج بھی میری ہے۔ اللہ پاک اس ملک کی حفاظت کرے، ہمیں امن دے اور عقل دے، اور قانون کی حکمرانی نصیب کرے۔
علیمہ خان نے جس دلیری اور بہادری سے عمران خان کا مشن آگے بڑھایا اس کے بعد ان سے خوفزدہ ہونا بنتا تھا! ان کی گرفتاری سے سیاسی ماحول مزید تلخ ہو گا اور ملک میں عدم استحکام میں مزید اضافہ ہو گا!!
آج میری پھوپھی، علیمہ خان، کو لاہور میں پولیس نے اغوا کر لیا ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور وکلا بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔
یہ ایک فاشسٹ حکومت کا طرزِ عمل ہے—لوگوں کو اغوا کرنا، خاندانوں کو خوف زدہ کرنا اور انسانی حقوق، قانونی ضابطے اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا، جبکہ جمہوریت کی پاسداری کا دعویٰ کرنا۔
پہلے انہوں نے میرے والد کو قید کیا، اب وہ ان کے خاندان کے افراد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علیمہ خان تک ان کے اہل خانہ اور وکلا کو فوری رسائی دی جائے، انہیں کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے اس کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
دنیا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے مسلسل آنکھیں نہیں چرا سکتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@Kasim_Khan_1999
علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کو اغوا کیا گیا ہمیں میسجز آنے لگے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کی گاڑی تھانے میں ہے سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ انہیں ایم پی او کے تحت کہیں لے کر گئے۔۔۔ نورین نیازی
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔