@Realislam1000@ImranRiazKhan اچھا بڑی بات ہے بھئی آپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے آپکے فارمولے کے مطابق تو پھر طالبان زرداری اور نواز شریف سے بھی بڑے سیاستدان کہلاینگے اور بی ایل اے والے کیونکہ وہ بھی الیکشن کو نہیں مانتے زور آزمائی پر اقتدار چاہتے ہیں رحم وغیرہ اُن میں بھی نہیں آپکی منطق یہی ہے ناں ؟
@Realislam1000@ImranRiazKhan تم لوگوں کا یہ خواب خواب ہی رہ جائے گا اگر ملک کا مستقبل روشن نہیں ہو سکتا تو تم لوگوں کا بھی کوئی مستقبل نہیں ہوسکتا نام و نشان تمہارا مٹ چکا ہے اگر یقین نہیں تو سیاسی میدان میں آکر مقابلہ کرو پتہ چل جائے گا نام و نشان کس کا باقی ہے
@iamSadiqAfridi یہ بھی اسی علاقے کے لوگ ہیں پولیس میں ہیں وہاں کے عوام کو چاہیئے غیرت کرے اور ان کا سوشل بائیکاٹ کرے ان کو تنہائی کا احساس دے اور مقامی طور پر جرگہ کرے کہ اگر کسی نے کسی بھی شحص کو اس بنیاد پر ہاتھ لگایا کہ چونکہ یہ کسی بھی سیاسی جماعت کا ورکر ہے تو پھر ہم سے کوئی گلہ نا کرے
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔
یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے
قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir.
#AsimLaw#EndEnforcedDissapearences
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
ہمارے پاکستان تحریک انصاف کے تمام ایم پی ایز، ایم این ایز، عہدیداران، صداران سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر زوم میٹنگز کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے شروع کریں اور گورنر راج کے خلاف عمران خان صاحب اور سہیل آفریدی صاحب کے حق میں تحریک کا آغاز کریں ورنہ اپنے حلقے سے شروع ہوکر پورے صوبے تک ہر ایک ٹھیکیدار ہر ایک دلال کو ایکسپوز کرونگا جو مشکل وقت میں مزاحمت کرنے کے بجائے چھپ جاتا ہے۔ اور خوشی کے وقت حکومت کے وقت ٹھیکدار بن کے صرف مفاد اور عہدوں کے پیچھے بھاگتا ہے۔ جن جن لوگوں کے پاس کسی بھی تنظیم کے کوئی بھی عہدے ہو ، جو جو ذمہ داران ہو أن سب سے پوچھا جائے گا۔
ایسے نہیں چلے گا۔
جواب دینا پڑے گا۔
رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عامر خان چمکنی
ہم نے پنجاب پولیس کی ظلم جبر اور بربریت کے قصے سنے تھے لیکن آج ہم اپنے ہی باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس ظلم اور فرعونیت دیکھا افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
As abductions and arrests continue , we demand to know the whereabouts of our leaders from our CM to Speaker, @AbdulKhalidPTI and @JunaidAkbarMNA . It shows you their intent when no one is safe in their own mandated province.
تم مانو یا نہ مانو اللہ کی لاٹھی بے آواز ضرور ہے مگر جب چلتی ہے تو بڑے بڑے تخت و تاج ہلا دیتی ہے۔۔وہ دن دور نہیں جب تم خود چیخ چیخ کر دنیا کو بتاؤ گے کہ ہمیں عمران خان کو ناحق قید میں رکھنے کی سزا مل رہی ہے۔۔یاد رکھو اللہ ہر ظلم کو دیکھ رہا ہے۔۔ہر آنسو کا حساب رکھتا ہےاور وہی سب سے بڑا اور بہترین منصف ہے۔۔انصاف میں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر کبھی نہیں ہوتا!