میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں۔ یہ زمین، یہ لوگ میرے ہیں۔ اِس کے حُکمران میرے مُقرر کردہ اور مُجھے جواب دہ ہیں۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اُس شخص یا ادارے، جو اس مُلک کے خلاف کام کرے گا، اُس کے خلاف اپنی پوری قوت استعمال کروں گا۔
الیکشن کمیشن نے ووٹ ڈالنے آئے ایک اور شخص کو مردہ قرار دیدیا۔ "آپ کتنے زندہ لوگوں کو ماریں گے"۔ مردہ قرار دئیے جانیوالے شخص کے ساتھی کا الیکشن کمیشن سے سوال
#ByElection2022#Lahore
ہم نے اداروں کو آزادی دی، میں نیب کو کنٹرول نہیں کر رہا تھا۔ جن کے پاس نیب کا اختیار تھا وہ نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان میں احتساب ہو، اُن کے لیے کرپشن کوئی بڑی چیز نہیں تھی۔
سٹینفرڈ یونیورسٹی کے مطابق ہمارا احساس پروگرام دُنیا کے بہترین فلاحی منصوبوں میں سے ایک تھا۔ عمران خان کا لائیو سیشن سے خطاب @ImranKhanPTI#پنجاب_کپتان_کا
سٹینفرڈ یونیورسٹی کے مطابق ہمارا احساس پروگرام دُنیا کے بہترین فلاحی منصوبوں میں سے ایک تھا۔ عمران خان کا لائیو سیشن سے خطاب @ImranKhanPTI#پنجاب_کپتان_کا
عطا تارڑ کے مطابق: الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت نے مل کر تحریک انصاف کے علی امین گنڈاپور کا الیکشن تک پنجاب میں داخلہ ممنوع کر دیا ہے. #ElectionTwitter#PMLN