کل کینٹ میں پچاس ساٹھ کے قریب ڈالوں پر پی ٹی آئی پرچم لگائے جا رہے تھے۔میرا مطالبہ ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں کہ وہ ڈالے کہاں سے آئے تھے، کینٹ میں ان پر پرچم کون لگا رہا تھا کون ہے جو غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے اور ملک کے امن و استحکام کا دشمن ہے۔
اس واقعے کی شفاف عدالتی تحقیقات ہوں گی تو 9 مئی کے واقعے کے بھی تانے بانے کھل کر سامنے آئیں گے
میں ایک بار پھر سے یاد کروا دوں میں طیبہ راجہ کے لیے نشان جرات کی بات ضرور کروں گی
کیونکہ اس نے جب دوپٹہ پھینکا تھا نا اس ظالم نے نظام کی طرف وہ ایک بہت بڑا پیغام تھا
تو وہ کرنے کے لیے بہت بڑی جرات چاہیے ہوتی ہے باقی میری مائیں بہنیں سب میرے لیے بہت قابل احترام ہے سب کو دیں جو جو اس ازادی میں لڑ رہے ہیں ضرور دیں 🫶🏻🙏
مریم وٹو جو بشرا بی بی کی بہن ہیں
انہوں نے انٹرنیشنل میڈیا پربشری بی بی کے ساتھ ہونے والے ظلم اور نا انصافی پر اواز بلند کی ہے
ائیں ہم سب مل کر ان کی اواز بنے
@soulful7867@PTIofficial
بڑی پابندی لگائی تھی کہ عمران خان کا نام کوئی نہ لے، عمران خان کی تصویر کوئی چینل نہ چلاۓ۔
آج ہر لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا چینل پر عمران خان کی بلے بلے ہو رہی ہے۔
جسے اللّه رکھے، اسے کون چکھے.