پشاور ٗتھانہ متنی پر فائرنگ کی اطلاع، اللہ خیر کرے۔
صورتحال کے حوالے سے مزید تفصیلات اور سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
#Peshawar#Matani#KPpolice#BreakingNews#KPK
ضلع کرم: سنٹرل کرم پاڑہ چمکنی میں چرواہوں کی عارضی پناہ گاہ پر مبینہ بمباری میں دو بھائی جاں بحق اور ایک زخمی، جبکہ سو کے قریب مال میوشی مارے گئے۔
#kurram#KPK
ہری پور، درندگی کا شکار ہونے والی ایت نور کا نماز جنازہ کھاد فیکٹری کے گراونڈ میں ادا، گزشتہ رات نعش یونیورسٹی روڈ پر وئیر ہاؤس سے ملی، ہری پور کی فضا سوگوار، ہر انکھ اشکبار، ڈسٹرکٹ بار ہری پور نے آج سوگ کا اعلان کیا ہے۔
#Haripor
رہنمائی درکار ہے کہ عید کی نماز سمیت عیدی دینے تک کسی لمحے کی تصویر نہیں بنائی اور نا ہی فیس بک پر کوئی پوسٹ کی تو کیا میری عید ہوئی کہ نہیں۔
#eidelfitr2026
چاند کو دیکھ کر صاف محسوس ہو رہا ہے کہ اصل میں کل ہی چاند رات تھی، مگر روایت کے مطابق ہم پھر ایک دن تاخیر سے عید منائیں گے۔
پختونخوا سے آنے والی تمام شہادتیں درست تھیں، لیکن حکومت کے فیصلے نے انہیں نظر انداز کر دیا۔
#Chandraat#٣٠_رمضان#Kpk
جو چاند ابھی پیدا ہی نہیں ہوا تھا، اسے افغانستان میں کیسے دیکھا گیا؟
ماہرینِ فلکیات کے مطابق 19 مارچ 2026 کی صبح 6 بج کر 23 منٹ پر شوال کے چاند کی پیدائش ہوئی ہے
تو پھر افغانستان میں 18 مارچ کی شام کو نیا چاند کیسے دیکھا گیا
یہ والی آنکھیں ہمیں بھی چاہییں!
Copy
#Shawal
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے آبائی علاقے باڑہ میں مسلح لوگ نمودار۔
باڑہ کے علاقے الحاج مارکیٹ کے ساتھ ناکہ بندی کرکے شہریوں سے پوچھ گچھ کی گئی کہاں ہے حکومتی رٹ ؟
#Talibanism#KhyberPakhtunkhwa#Terrorism#KPpolice