باغی کون ہے ؟
وہ جو کہے کے ہمارے اپنوں کو آئین کے سامنے لا کے کھڑا کیا جائے یا وہ جو غیر آئینی طریقے سے لوگوں کو
غائب کریں ؟
بغاوت کے لفظ کو ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کیوں جوڑا جاتا ہے ؟ جب کے فطرتی اصولوں کا اصل باغی تو ظالم
ہوتا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide#BalochGenocide
وہ اپنے سورج کو کیا جلاتے میرے چراغوں کو بیچ ڈالا،
منصفوں انصاف کرو !
یہودی ہو کے, غیر ہو کے ,جو مسلمانوں کو مارے وہ زیادہ قابلِ مذمت ہے یا مسلمان ہو کے اپنا ہو کے جو اپنوں کو مارے وہ ؟ تو تم لوگوں کی زبانیں یہاں پر کیوں بولنا بھول جاتی ہیں؟
#StopBalochGenocide
اس وقت ہم پولیس کے قید میں ہیں۔ ہمارے درجنوں نوجوان انہوں نے ہم سے پہلے گرفتار کیے ہیں اور عورتوں سمیت کئی نوجوان شدید زخمی ہیں۔لیکن یہ فاشسٹ ریاست یاد رکھے ہم گرفتاریوں اور تشدد سے نہ کمزور ہونگے اور نہ ہی جدوجہد سے پیچھے ہٹیں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide is under attack by the Islamabad police. Many of our youth have been arrested, & many have been injured by tear gas shelling and violence. Right now, we are being treated worse than animals. Will the world raise its voice for us against this barbarism?
ہاں جب ہم پر آئیگی جب ہمارے باپ اٹھائے جائنگے جب ہمارے بچے اور بھائی مارے جائنگے تب ہم اس ماں اس باپ اور اس بھائی کا دکھ سمجھیں گے۔ تب ہمارا جگر پھٹے گا۔
تب تک ہنسو بیغیرتو ہنسو اور اپنی باری کا انتظار کرو ۔ #JusticeforAmmar#JusticeForAmmarFarooq#QaziFaezEssa
کونسا ہمارا بچا مرا ہے۔ کونسا ہمارا بھائی یا بیٹا مرا ہے ہم کیوں دکھ منائیں۔ کیوں کسی اور کے خون پر ہم ملال کریں ۔کیوں ہم کسی کے لال کا ماتم کریں جس کو اسکی ماں نے ۹ مہینے اپنے شکم میں رکھا ہوگا جس کے باپ نے اس کے مستقبل کے بارے میں ہزاروں خواب دیکھے ہونگے۔ #JusticeforAmmar