سزائے موت والی عورتوں سے جیل میں ملاقات کی 5 ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں۔ہاتھ باندھ کر آپ سےمنت ہےکہ آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سےہے پلیز اِن بہنوں کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کے لئےریٹویٹ کیجئے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے جرم کیا ہو، لیکن وقت پر ٹرائل اور قانونی معاونت تو ان کا حق ہے 1/5