ملک میں ایک مثال قائم ہو گئی ہے کہ جو ظلم کےخلاف آواز اُٹھاتا ہے اُس کا گلا دبا دیا جاتا ہے، جو جج فیصلہ کرنے لگتا ہے اُس کےخلاف ریفرنس بھیج دیا جاتا ہے تا کہ لوگوں کو انصاف نہ ملے اور 25 کروڑ عوام بغیر انصاف کے پھرتی رہے، زرتاج گل
@zartajgulwazir#ImranKhan
Link : https://t.co/iPAOLtgiXX
یہ درست ہے سیاسی انجینئرنگ ہوتی رہی اور شاید یہ عدالت بھی ملوث تھی۔ ججوں کا خط یہ بتا رہا ہے یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ
#JusticeAtharMinallah#QaziFaezIsa
https://t.co/h9wWYhPkXt
"سلمان اکرم راجہ کا 56000 ووٹ گنتی سے نکال دیاگیا"۔ پلڈاٹ کاانکشاف۔۔"ہم نے این اے 128 کے الیکشن کمیشن کے اپلوڈ کئے گئے فارم 45 کاجائزہ لیا جس کے مطابق سلمان اکرم راجہ 43000 ووٹ سے جیت چکے تھے"۔احمد بلال محبوب
@SalmanAkramRaja
اٹارنی جنرل سپریم کورٹ بار کے صدر ملکر کیسے کھیل رہے ہیں اوپن کورٹ میں ۔۔۔ کیمرے نے محفوظ کرلیا ۔۔۔ جسٹس اطہر من اللہ کی بات کا جواب دینے سے اٹارنی جنرل بار کے صدر کا ہاتھ دبا رہے ہیں کہ ۔۔۔۔
حکومت عدالتی فیصلوں کی توہین کررہی ہے MPO کے تحت شہریوں کا اٹھایا جارہا ہے جبکہ MPO قانون کو ہائیکورٹ کالعدم قرار دے چکی ہے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے اٹارنی جنرل کو چُپ کرادیا
اٹارنی جنرل کو ریسکیو کیا جناب قاضی صاحب نے اور موضوع بدل دیا ۔۔۔ fixing
"اگر چیف جسٹس کو اپنے اوپر تنقید پرداشت نہیں ہے تو عوامی عہدے پر نہ بیٹھیں، عوام کا اعتماد توڑنے میں سپریم کورٹ کے کچھ جج صاحبان بھی شامل ہیں "ماہر قانون فیصل چوہدری
@faisal_fareed#QaziFaezIsa
Video Link : https://t.co/cXYBVYI5MJ
ایف بی اور یوٹیوب کبھی بھی اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ لہذا اس کو جلد سے جلد شیئر کریں۔
The best presentation I’ve ever seen. Pls share. FB and YouTube will never allow this to be posted. So share it as fast as possible.
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhanPTI
https://t.co/iuQ8ypEy7G
*ہیلری كلنٹن کوماسکو سینما میں خواتین کے قتل پر خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے پر عوام نے کھری کھری سنادیں*
*تم لوگ خونی ہو تمہارے ہاتھ فلسطینی ، افغانی،عراقی اور پاکستانی خواتین کے خون اور نسل کشی سے گندے ہیں تم لوگ کس منہ سے ماسکو سینما دہشت گردی کی مذمت کرتے ہو۔۔۔*
ججز کی شکایت پر عدلیہ پر جاری دباؤ کے حوالے سے انکوائری وہ کروانے کی اداکاری کر رہے ہیں جو خود ججوں پر اپنی مرضی کے فیصلے لینے کا دباؤ ڈالتے پکڑے گئے ہیں۔ 👇
یاد ماضی سدا بہار ہے یا رب،
دے دے ان کو غیرت ذرا۔۔
عوام کو قسطوں پر سولر پینل سسٹم دیں گے ، بجلی فری ہو جائے گی،
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز.
بجلی 7 روپے 5 پیسے مہنگی کردی گئی اور سولر کا ٹھیکہ سلیمان شہباز کے پاس ہے