مدرسہ رشیدیہ رائے پور سیتامڑھی بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے ملحق ادارہ ہے اس کی بنیاد 1978 رکھی گئی تب سے یہ اداری اپنے کام کو بحسن وخوبی انجام دے رہا ہے
����جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر الزام نہ دھرے۔۔۔! بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے۔۔۔! چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے۔۔۔! آنے والی مشکلات کا ایک پر اسرار خاموشی سے استقبال کرے،تو یہ جان لیں کہ آپ پختگی کے اعلئ درجہ پر فائز ہیں💕
💕ایک ایسے انسان کے ساتھ زندگی گزاری جا سکتی ھے جس کو محبت کرنا نہیں آتی لیکن جو شخص محبت کو پہچان لینے کے بعد اس کا ناجائز استعمال و استحصال کرنا جانتا ہو یقیناً اس شخص کی قربت خطرناک اور نا قابل بھروسہ ہو گی کیا یہ سچ نہیں محبت عزت اور بھروسے کا دوسرا نام ھے...
Today, in Madrasa Rashidia Raipur, Nanpur,Sitamarhi on 11November, National Education Day was celebrated paid tribute to Moulana Abul Kalm Azad on his birth anniversary.
@aqansarijdu
آج پٹنہ میں مدرسہ بورڈ کے ایک پروگرام میں چیئرمین مدرسہ بورڈ جناب عبدالقیوم انصاری کی جانب سے مجھے اور مدرسہ کے سیکریٹری کو بہترین تعلیمی خدمات انجام دینے کے اعتراف میں اعزاز سے نوازاگیا
فللہ الحمد علی ذٰلک
آج مدرسہ رشیدیہ رائے پور سیتامڑھی میں یوم بہار منایا گیا اور بہار کی تاریخ اور اس کی خصوصیات سے طلبہ وطالبات کو واقف کرایا گیا , بہار کی سرسبزی اور شادابی کا ذکر کیاگیا ،بہار 22 مارچ 1912 کو ایک الگ اسٹیٹ کی شکل میں رونما ہوا
@aqansarijdu@bsmebpatna
آج مدرسہ رشیدیہ رائے پور سیتامڑھی میں یوم بہار منایا گیا اور بہار کی تاریخ اور اس کی خصوصیات سے طلبہ وطالبات کو واقف کرایا گیا , بہار کی سرسبزی اور شادابی کا ذکر کیاگیا ،بہار 22 مارچ 1912 کو ایک الگ اسٹیٹ کی شکل میں رونما ہوا
@aqansarijdu@bsmebpatna