بندیال نے جیل میں نیازی کو دستیاب سہولیات کی رپوٹ منگوائی تو پتہ چلا کہ جیل میں ایک ثابت شدہ چور کو اس کی فرمائش پر دیسی گھی میں دیسی مرغا اور بکرے کا گوشت بھون کر دیا جاتا ہے پانچ ڈاکٹر اس کے لیے رکھے جبکہ پاکستان میں 1000لوگوں کو ایک ڈاکٹر میسر ڈنمارک جیسے ویلفیر ملک میں 1000افراد پر 4ڈاکٹر جبکہ پاکستان میں ایک مجرم کو پانچ ڈاکٹر میسر ہیں
یہ ہیں الیٹ کی وہ سہولیات جن کی وجہ سے غریب مہنگی بجلی خریدتا اور فاقے کرتا اور اپنی جان دے دیتا ہے
Very few have suffered the lash of their own tongues as this man has. This is from the time when he thought he was a mover and shaker of the universe. Today he is pleading for the same facilities in jail that he once mocked his opponents for. What divine retribution.
نئ مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی کم ہوگی کہ قومی اسمبلی کی آٹھ نشستیں کم ہو گئیں؟ نہ طریقہ کار پر بحث ہوئ نہ نتائج کی شفافیت کا پتہ، اس کے نتیجے میں جہلم اور چکوال جیسے اضلاع صرف ایک نشست کے اضلاع بن جائینگے ملتان، لاہور اور گوجرانوالہ کو بھی نشستیں کھونے پڑیں گی،پنجاب کے سیاستدانوں کا رویہ مایوس کن ہے اب خود اس مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کروں گا
Hypocrisy of Latif Khosa and Aitzaz Ahsan fully exposed over halal and haram military trials. They advocated military trials all their lives - till 9 May attacks on Pakistan Army by PTI.