A Mother’s Day Special 🙂♥️
"ماؤں کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا،
ماں کے بغیر تو کوئی دن،
دن نہیں ہوتا!"
اللہ پاک تمام ماؤں کو صحت
اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور
جن کی مائیں بچھڑ گئی ہیں،
انہیں جنت الفردوس میں
اعلیٰ مقام دے (آمین)
ضرور آئیے گا کوئی پیاری سی یاد،
کوئی ماما سے سیکھی ہوئی
بات share کرنے۔🙂♥️ https://t.co/alH5B4qD3D