غریب کی جیب خالی ہو سکتی ہے، مگر اب اس کے بچوں کی زندگی سستی نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ����یف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت دل کے امراض میں مبتلا بچوں کو مفت اور بروقت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ کوئی بھی بچہ صرف مالی مشکلات کی وجہ سے زندگی کی جنگ نہ ہارے۔ ہر بچے کی دھڑکن قیمتی ہے، اور ہر زندگی ہماری ترجیح۔