@colonelPK_007 The hypocrisy is nauseating. You orchestrated the Doha surrender that handed Afghanistan to these misogynists... abandoning millions of girls and women to their barbaric rule.
On 10 August 2026, Security forces neutralized five terrorists belonging to Fitna Al Hindustan during a high-tempo, intelligence-driven operation conducted in the Panjgur district of Balochistan. Operation was executed as part of a relentless, ongoing counter-terrorism campaign dedicated to eliminating Indian-sponsored proxies and restoring enduring peace in the region.
In addition to neutralizing the five hostile elements, operational teams recovered and destroyed a significant cache of weapons, ammunition, and improvised explosive devices (IEDs) on site, followed immediately by sanitization operations to clear any remaining threats in the area.
Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
صحافی نے مشعال یوسف زئی سے پوچھا کہ سلمان اکرم راجہ نے تو کہا ہے آپ کو پارٹی سے فارغ کیا جا رہا ہے۔؟
مشعال یوسف زئی نے جواب دیا سلمان اکرم راجہ میں ہمت ہے تو مجھے فارغ کر کے دکھائے اس کے باپ میں بھی اتنا دم نہیں۔
سچ کہا یو��ھنیوں کو فارغ کرنا ایک بندے کا کام ہی نہیں، اور یہ تو ویسے بھی پنکی پیرنی کی مریدنی ہے۔😜
ہمیں یاد ہے سب زرا زرا...
پی ٹی آئی نے 9 مئی کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا تھا شفاف تحقیقات ہوئیں عام لوگوں کی بنائی گئی وڈیوز میں فوجی تنصیبات جلاتے چہرے اور لیڈ کرتے پارٹی لیڈران واضح تھے..
آڈیو لیکس میں تنصیبات پر حملے کے احکامات دینے والے مراد سعید کی آواز بھی واضع تھی
گواہ اور ثبوت بھی موجود تھے
اور جب شفاف تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آیا یہ باقاعدہ منصوبہ بندی تھی پی ٹی آئی کے لیڈران گرفتار ہوے تو پی ٹی آئی نے 9 مئی کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا
تو اس بار بھی ثبوت گواہ سب واضع ہے شفاف تحقیقات کے بعد کیا محمد حسین جماعت اسلامی کارکن نکل آئے گا؟؟
کیا پی ٹی آئی اس بار یہ نہیں کہے گی کہ یہ حملہ فوج نے خود پر خود ہی کروایا ہے
کیا حملہ آور محمد حسین کو پی ٹی آئی ا��ن کرے گی
گزشتہ سال 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت پانے والے ایک کارکن سے میں نے پوچھا
’’کیا آپ کو پارٹی نے اون کیا اسیری کے دوران پارٹی کا کوئی لیڈر آپ لوگوں سے ملنے آیا؟‘‘
اس نے آنسوؤں بھری آنکھوں سے قہقہہ لگایا
‘ ہم اقتدار کی بھٹی کا ایندھن تھے اور ہمیں ایندھن بننے کے لیے 13 ماہ تیار کیا گیا بھٹیاں ایندھن کے نام‘ ولدیت اور حسب نسب کہاں پوچھتی ہیں؟ اس ایندھن کو کب کوئی اون کرتا ہے جس سے جلا کر سب راکھ کر دیا جائے
سوچیے جب زندہ کارکنوں کو پارٹی نے استعمال کرکے پھینک دیا تو مردہ ٹشوپیپر کو پارٹی کیونکر اون کرے گی...
چرسی حسنین پہلا انتشاری نہیں جسے تاریک انتشار کے لیڈران نے پہلے کارکن اکسائے اور پھر ان سے لاتعلق ہو گئے
🔺نچن یاہو نے اپنے ویلاگ میں پینٹ شرٹ میں ملبوس ایک انتشاری کو ایجنسی کا بندہ کہا جو بعد میں سرگودھا سے ان کا نائب چیرمین نکلا۔
🔺لاہور جناح ہاؤس میں گھسنے والا پہلا شخص عمران محبوب تاریک ا��تشار کا لاہور سے جرنل سیکٹری تھا لیکن یہ اس سے لاتعلق ہو گئے۔
🔺جناح ہاؤس میں آگ لگانے والا حاشر لاہور پسے پارٹی عہدیدار اور برگیڈئیر رئیٹائرڈ جاوید ٹوبہ ٹیک سنگھ سے صوبائی سیٹ کا ٹکٹ ہولڈر تھے لیکن یہ اس سے بھی لاتعلق ہوے۔
🔺حسنین کی تصاویر صنم جاوید، سہیل آفریدی سمیت سب کے ساتھ ہیں لیکن یہ اب اس سے بھی لاتعلق ہو گئے۔
در حقیقت انتشار اور پی ٹی آئی ایک دوسرے سے الگ ہو ہی نہیں سکتے
@miryar_baloch@DavidVance Yeh August 11 ka “Independence Day” sirf propaganda hai. Haqeeqat yeh hai ke Balochistan Pakistan ka province hai. International community bhi isi ko manti hai, purani British sandain nahi.
@BalochistanPost بی ��یل اے کے یہ دعوے مکمل جھوٹ اور پروپیگنڈا ہیں۔ حقیقت میں کچھ نہیں ہوا۔ یہ لوگ صرف بلوچ عوام کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اپنی ہی قوم کے دشمن ہیں۔
@PTIofficial پی ٹی آئی والو تمہارا وِکْٹِم کارڈ اب پرانا پڑ گیا ہے۔ عمران خان کرپشن کے حقیقی کیسز میں جیل میں ہیں، نہ کہ کسی فوجی آمریت کی وجہ سے۔ 1102 دن کا رونا بند کرو۔
😰The kidnapping of a 13-year-old girl by a rickshaw puller and then the brutality of 30 men it makes one's blood boil. How long will this disrespect for girls continue in #india? How many oppressed girls are there whose voices are not heard?
@miryar_baloch میر یار بلوچ اور اس کے ہندوستانی دوستوں کی یہ سازش صاف نظر آ رہی ہے۔ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو بلوچ عوام کبھی قبول نہیں کریں گے۔
@BalochistanPost BLA/BRG دہشت گرد ہیں جو اپنے ہی صوبے کے غریب کسانوں اور عام لوگوں کی بجلی اور سرکاری دفاتر تبا�� کر کے انہیں نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آزادی کے نام پر یہ صرف تباہی پھیلاتے ہیں۔
@PTIofficial@SohailAfridiISF عمران خان ، نواز شریف اور دوسرے قیدیوں کا مذاق اڑاتے تھے، اب خود جیل میں ہیں تو حقوق اور صحت کی رٹ لگائی جا رہی ہے۔ پہلے انصاف مانگو اپنے جرائم کا، پھر دوسروں پر الزام لگانا۔
تاریک انتشار کا گھناونا چہرہ بینقاب‼️‼️
تاریک انتشار نے عرصہ دراز سے ان سوشل میڈیا کی چاکلیٹوں کو استعمال کیا۔
پہلے نچن یاہو نے انہیں جلسوں کی تعداد بڑھانے کے لیے استعمال کیا
پھر صنم جاوید ایک عرصہ تک سہیل آفریدی کے پاس پشاور رہی۔ اس کا کام پشاور میں ان نوجوانوں کو پھنسا کر انتہا پسندی پر اکسانا تھا۔
فلک جاوید کو بھی سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد اپنے فلیٹ میں اسی کام پر رکھا ہوا تھا۔
تاریک انتشار نے اپنی گندی سیاست کو پڑوان چڑھانے کے لیے وحیاتی اور انتشار پسندی کو خوب پرموٹ کیا
@BalochistanPost بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردو! پنجگور میں تمہارے لوگوں کی لاشیں نکل آئیں، اب جبری لاپتہ کا ڈرامہ کر کے پاک فوج پر الزام مت لگاؤ۔ یہ تمہاری اپنی بربریت کا نتیجہ ہے۔
@Al_Muqatil786 فتنہ الہندوستان کے خلاف جاری آپریشنز میں ایک اور بڑی کامیابی۔ 5 دہشت گرد ختم، کمانڈر ب��ی مارا گیا۔ اللہ ہمارے سپاہیوں کو کامیاب رکھے اور وطن کی حفاظت فرمائے۔ پاکستان زنده باد!
🚨 آپریشن رد الفتنہ III| بلوچستان
سیکیورٹی فورسز نے سیہان رینج، چیڈگی میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
آپریشن میں فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے5 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں اہم کمانڈر وزیر ولد جمال بھی شامل ہے۔
دہشت گردوں سے جدید ہتھیار، گولہ بارود، موٹر سائیکلیں برآمد
@PTIofficial@SohailAfridiISF نوجوانوں کی آنکھوں میں بغاوت دیکھ رہے ہو؟ وہ بغاوت تمہاری پارٹی کی ناکامیوں، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ کاکروچ پارٹی کہہ کر دوسروں کو گالی دینا تمہاری کمزوری دکھا رہا ہے۔