کشمیر میں حق طلب لوگوں کا خون بہ رہا ہے، امت کا ضمیر جھنجھوڑ رہا ہے۔ ظلم روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ رسول ﷺ کا ارشاد ہے کہ جسم کا ایک حصہ درد میں ہو تو سارا جسم بے چین ہو جاتا ہے، ہم کیوں چین سے ہیں؟
#StandWithKashmir#RightsMovementAJK#PeaceForKashmir
61616
کشمیر میں بے گناہوں کا خون بہنے سے انسانیت شرمسار ہو رہی ہے۔ ہم اس دردناک صورتحال کے خلاف ہیں اور کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر ان کے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں
#StandWithKashmir#RightsMovementAJK#PeaceForKashmir
2235