آپ سمجھیں گے کہ میں آپ سے اپنا ٹویٹ ری ٹویٹ کروانا آیا ہوں لیکن نہیں،
میں صرف اس لیے ری ٹویٹ کرانا چاہتا ہوں کہ یہ ٹویٹ ع غ فاروقی تک پہنچ جائے 😂
#حقیقی_آزادی_جلسہ#جشن_آزادی__مبارک
رانا ثنا اللہ تیار ہو جاؤ اس بار تمہارا مقابلہ پشتون قوم سے ہے جس نے امریکہ کو افغانستان سے ذلیل کرکے نکالا تھا اور اب امریکہ کے غلاموں کی باری ہے.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور