My 68 year old father today said :
Ye mulk rehne jesa nahi raha ab beta.. is Umar mai lekin jayen bhe Kahan…….. 😢
I don’t think anything can be more heartbreaking than this.
💔💔💔
Respected @BarristerGohar sb, now you must answer!
As a party official, it is your moral, political, and organizational responsibility to look after your workers and leaders.
Please tell the public:
1. What practical steps have you taken so far for the workers and leaders imprisoned in Pakistan?
2. What role have you played for those individuals currently abroad who consider themselves victims of political pressure or transnational repression?
3. How many times have you contacted their families? What arrangements have you made for their financial, legal, or moral support?
4. What concrete actions have you taken for their release or legal assistance?
Please answer with facts, figures, and practical steps not general statements. The workers and their families have a right to know what you have done to represent them.
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے پیغام تھا کہ راہ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھکا نہیں سکتے
عمران خان صاحب
مسنگ پرسن صرف ایک شخص نہیں۔
لگتا ہے صرف عدالتیں اور نظامِ انصاف ہی نہیں،
بلکہ ہماری انسانیت اور ہمارا ضمیر بھی لاپتہ ہو چکا ہے
تحریر: @waqasnawazMD@Baaghiee : VC
Dear Imran Khan,
There are days when I find myself wondering whether this nation truly deserves you.
Not because you are perfect. No leader is. Not because you never made mistakes. Every human being does. But because very few people would willingly endure what you have endured for this country and still refuse to bend.
You could have chosen the easy path long ago. You could have compromised, stayed silent, protected your comfort and secured your freedom. Instead, you chose principle over personal gain and resistance over surrender. For that choice, you have paid a price that few can fully comprehend.
Many have benefited from your struggle. Many have risen because of the trust you placed in them. But very few have paid a fraction of the price that you continue to pay every single day.
Like countless others, I want to do something meaningful for your freedom. Yet so often, all I am left with is a feeling of powerlessness. I watch the days pass.
I watch the months go by.
I watch another Tuesday, another Thursday, another hearing, another delay. And I find myself asking the same question, what more can an ordinary supporter do?
It is a very difficult feeling to carry.
I do not know what the future holds.
Until then, many of us continue to live with the frustration that despite everything you have endured for Pakistan, we have not been able to do enough for you.
Yours sincerely,
A Pakistani
Advocate Faiza Murad
@fayezasays
مجھے محترمہ کی یہی عاجزی ، انکساری اور عوام کیساتھ اندھی محبت بھا جاتی ہے ۔ دونوں کلپس میں کوئی ایک بندہ بھی انہیں دیکھ کر نہ تالی بجا رہا ہے ، نہ نعرہ لگا رہا ہے بلکہ نوٹس بھی کوئی نہیں لے رہا۔ لیکن محترمہ ان دنیاوی چیزوں سے ماورا ہو کر پرجوش انداز میں دونوں ہاتھ ہلا رہی ہیں ۔ ایک میچور لیڈر کی خوبی
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
صدیق جان، عمران ریاض، سہراب برکت، سارہ میر، شہباز گل، آغا سرور یا پی ٹی آئی کے کسی بھی یوٹیوبر کے ساتھ وردی والوں نے کچھ بھی غلط کیا، مقدمے، گرفتاریاں، بینک اکاؤنٹس کی بندش۔۔۔ میں نے بھر پور نظریاتی اختلاف کے باوجود ہر معاملے پر ہر ایک کے لیے اپنی اوقات سے بڑھ کر آواز بلند کی اور آج یہ سب میری فیملی کی موجودگی میں ایک وردی والے کی تضحیک آمیز جملے بازی کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔۔ کمال ہے۔
واضح رہے کہ میں نے کسی پر کوئی احسان نہیں کیا، ایک اصول کے تحت سب کے ساتھ کھڑا ہوا اور آئیندہ بھی ہوں گا، لیکن ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی والوں کا ڈالروں کے علاوہ کوئی اصول نہیں۔
آج یہ صرف تحریر نہیں میرے دل کے جزبات ہیں جو شاید مجھ سے بہتر کوئ نہیں پہچان سکتا ۔
آج سے 16 سال قبل جب ہم نے سیاسی سماجی تو پر دنیا کو سمجھنے کی کوشش کی تو مجھے خوشی ہے اللہ پاک نے مجھ سے ایک بہترین فیصلہ کروایا جس پر میں ہر حال میں قائم رہا ثابت قدم ہو کر اپنی جدوجہد آج تک جاری رکھی ۔
یہ وہ دور تھا جہاں لوگ سیاست میں اپنے فائدے کیلئے آتے تھے جس نے کامریڈ نب کر نام بنایا اس نے سرکاری اداروں اور سیاسی شخصیات کے ساتھ اپنے نظریات کا سودا کیا جہاں ایک عجیب سا خوف پایا جاتا تھا کہ آپ لسی کی سیاسی مخالفت نہیں کر سکتے ورنہ کوئ سیاسی سماجی طاقت ور جس کا سسٹم کے اندر ایک اثر اسوخ ہوتا تھا وہ اپنے مخالف کامریڈوں کے خاندانوں تک نقصان پہنچاتے تھے ۔
جہاں میر صاحب ، بھوتار ، سردار ، نواب ، امیر ، وزیر ، کی بڑی گاڑی اور بڑی وزارت ہمارے بزرگوں کو ان کے آگے جکنے پر مجبور کرتے تھے اور ہم نے اس صورت حال کو آنلھوں سے دیکھا ۔
اس خوف اور بزدلی کے دور میں ہماری عمر کے بہت سارے نوجوان جنہوں نے عمران خان کی قیادت کو قبول کیا اور پاکستان تحریک انصاف کے نظریعے پر اپنی جانی مالی صلاحیتوں کیساتھ بھر پور حصہ ڈالا جس میں ہمارے ساتھ دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھی بھی شریک تھے آج میری طرح بہت سے ہمارے ساتھیوں کو میں دیکھتا ہوں وہ آج بھی اپنی نظریات پر قائم ہیں اور کچھ ہمارے ساتھی اپنے گھریلوں مجبوریوں کی بنا پر سائیڈ ہو گئے کچھ وہی پرانی روایات کا شکار ہو گے ۔
اس سفر میں اللہ پاک نے آج تک ہمیں بے شمار کامیابی عطاء کی بہت ساری نادانیاں بھی ہم سے ہوئ لیکن جس طرح ایک اللہ پاک کو ماننے والے مسلمان کی حیثیت سے سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وعلی وسلم اور محب وطن پاکستانی کی طرح ہم اپنے نظریعے کیساتھ جڑے رہے ۔ آج تک قائم ہیں ۔
جس میں زندگی بے شمار تجربات کیساتھ گزرتی رہی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ پاک نے مجھے مشکل وقت میں بڑی ازمائش سے کامیابی کیساتھ گزارا جس میں 2024 الیکشن میرے لیئے میرے پورے گھر کیلئے تکلیف کیساتھ گزرا اللہ پاک نے اس آزمائش میں ہمیں کامیابی دی آج تک ہم اپنے نظریعے کا قرض ادا کر رہے ہیں ۔
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہمیں اسلام اور پاکستان کی بہتری کیساتھ بلوچستان خاص تور پر نصیرآباد ڈویژن کیلئے ہم سے اچھا کام لے ۔ آمین
اللہ پاک اسی جذبے کیساتھ ہمیں ہمارے لیڈر عمران خان کے ساتھ ثابت قدم رکھے آمین ۔
History will never forget, how an 86 yrs old man stood firm and alone against the evil powers, didn't surrender but embraced martyrdom 🙌🇮🇷
شھید آیت اللہ سید علی خامنہ ی رح❣️