نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:*"اللّٰہ تعالیٰ کو یہی پسند ہے کہ قرآن کریم جس طرح اترا ہے اسی طرح پڑھا جائے"*(ابن خزیمہ فی صیحتہ).
یعنی مخارج اور صفات ادا کرو اور یہی فن تجوید ہے۔
تجوید کورس بیچ 5 میں رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں⬇️
https://t.co/HtqJiwfAxP
قرآن کا حق یہ ہے کہ اس کی تعظیم کی جائے،اس سے محبت کی جائے ،اس کی تلاوت کی جائے اور اسے سمجھنے کے ساتھ اس پہ ایمان لایا جائے۔۔
تو کیا ہم یہ سب تقاضے پورے کر رہے ہیں؟
*زرا سوچیے اور مزید جانئے ہمارے ساتھ* ریجسٹریشن کے لیے رابطہ فرمائیں۔
https://t.co/HtqJiwg8nn
⚔️ Boycott Transgender Law :-
💥We demand the government to amend the Transgender Act as it will not be acceptable under any circumstances as its Completely Against the Islamic Laws
#WarriorsOfPeace#IdeologicalWarriors#TransgendersAct2022