کپتان نے کل پاکستانی سفیروں کی کلاس لی
آج قبضہ مافیا کو سپورٹ کرنے پہ جج اور پولیس کی کلاس لے لی ۔انشاءاللّہ وہ وقت دور نہیں جب تمام ادارے اپنا کام دیانتداری سے کریں گے اور پاکستان عمران خان صاحب کی قیادت میں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگا۔
کوئی پرویز ہود بائی کو جگائے گا یا میں جگاوں ؟ مطلب مردان کی ہونہار قندیل نے بورڈ میں ریکارڈ بناڈالا اور کوئی اسٹیٹمنٹ نہیں آیا ؟ موصوف کی ”سُپر نارمل“ گرلز کہاں رہ گئیں ؟ 100 میں سے 100 نمبر تو سنے تھے 1100 میں سے 1100 نمبر بھلا کوئی نارمل لڑکی کیسے لے سکتی ہے ؟ کمال ہے یارر👌
نون لیگیوں کا وفادار ہو اور ملک کا غدار نہ ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔آپ کو تو خوش ہونا چاہیے نواز ش��یف کی طرح حامد میر یہ نہیں پوچھے گا مجھے کیوں نکالا کیونکہ یہ جانتا ھے اسے کیوں نکالا۔
🌸 السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ
صبح بخیر 🌸
یا اللّہ ہماری مشکلات کو دور فرما ، ہمارے تمام مسلۓ و مسائل کو اپنے فضل و کرم سے حل فرما، ہمارے لیۓ آسانیاں پیدا فرما۔
یا اللّہ ہمارے گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما ،
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
#OurPridePakArmy
دو ٹکے کی صحافیوں کی اتنی اوقات نہیں جو پاکستان کے بہادر افواج پر انگ��ی اٹھائے. ان سب کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ کل کوئی اور نہ بھونکے.
@imransidiqi48 @TeamJazba_