اسلام وعلیکم
میں ٹویٹر پہ نئی ہو اس سے پہلے میں مختلف پلیٹ فارم پر
پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف
کو سپورٹ کرتی آئی ہو سب سے ریکوسٹ ہے مجھے سپورٹ کریں یہاں
@zeshmohmand یہ علی امین گنڈاپور کے دوست اور کرپشن پارٹنر حزب اللہ گنڈاپور کے بیٹے ہیں اور ان کو بغیر کسی ٹیسٹ انٹرویو کے ڈائریکٹ پوسٹ دی گئی ہے
یہ وہ حزب اللہ گنڈاپور ہیں جو ڈیر اسماعیل خان کے سارے ٹینڈر لیتے ہیں اور گندم پچھلے سال جو عربوں کا گھوٹالہ ہوا وہ بھی ان کے ہاتھ سے ہوا
@MaddyViews یہ پلانٹڈ ہے میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا پچھلے دنوں یہ جب گرفتار ہوا تھا G-11 کچہری میں پولیس والے اس کو سپیشل ٹریٹ کر رہے تھے اور با قی لوگوں کو وہی ظلم کے ساتھ پیش آ رہے تھے
یہ میجر ریٹائرڈ اقبال خٹک، پی پی 85 میانوالی کے عمران خان کے حلقے سے ایم پی اے ہیں۔ عمران خان کے لیے کبھی کسی جلسے یا احتجاج میں نہیں ملے۔ لیکن یہاں ناچتے ہوئے بہت خوش نظر آرہے ہیں۔
جنہیں ڈیجیٹل دہشت گرد کہا گیا جن کا منڈیٹ چھین کر جس کو دیا گیا وہ سب خاموش ہے
اور ڈیجیٹل دہشت گرد فرنٹ لائن پر پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں
#OperationBunyanulMarsoos
@Naya__Pakistan_ "إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"
---
ترجمہ (اردو):
"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف باندھ کر اس طرح لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔"
آج وہی سوشل میڈیا وارئیرز رات کے اس وقت پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں جنھیں دہشت گرد ثابت کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی گئی
کہاں ہیں صدر، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سب سوئے پڑے ہیں
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"
"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف باندھ کر اس طرح لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔"
#IndiaPakistanWar#oprationsindoor#bunyanulmarsoos
@SheikhWaqqas زین قریشی کا نام لیتے ہوئے منہ میں آبلے پڑتے ہیں غدارو عمران خان کے ساتھ تم سب نے دھوکا کیا خود مزے کر رہے وہ بغیر بجلی کے پڑا ہوا ہے اندر
انتظار حسین پنجوتھا صاحب کے واپس آنے کے بعد بہت سی قیادت کے بد دعاؤں والے ٹویٹ دیکھے
ان کے ہاتھ امام حسین علیہ السلام سے زیادہ معتبر نہیں ہیں انہوں نے بدعا کا آسرا نہیں لیا بلکہ دلیروں کی طرح 72 کو ساتھ لے کہ ہزاروں کے ساتھ لڑ گئے
@mansoor13aug@Hpolitics18Plus
@sh_basra اللّٰہ پاک کبھی جاہلوں اور بزدلوں کا ساتھ نہیں دیتا اور آپ لوگوں کے اٹھے ہوئے ہاتھ امام حسین سے زیادہ معتبر نہیں اگر صرف بدعاوں سے کام چلانا ہوتا پورا خاندان نہ زبہہ کرواتے اور 72 کے ساتھ ہزاروں سے نہ لڑ جاتے
@Hpolitics18Plus اس لیڈر شپ بزدل بغیرت کو امام حسین علیہ السلام سے نہ ملاؤ وہ لڑے تھے 72 بندے تھے صرف اور ہزاروں سے لڑ گئے تھے اور یہ گھٹیا لاکھوں میں ہوکہ ایک یزید کی بیعت کر بیٹھے ہیں