یہ ہیں وہ 13 پریذائڈنگ افسران جو این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے بعد دھند میں کھو گئے اور انکے فون بھی بند ہو گئے ۔ نوٹ کیجئے کہ ان 13 مشکوک پریذائڈنگ افسران میں ایک بھی خاتون شامل نہیں سب کے سب وہ طاقتور مرد ہیں جو اپنے ایمان پر قائم نہ رہ سکے الیکشن کمیشن ان سب کی تصویریں جاری کرے