فیک آڈیو،ویڈیو جاری کرنے والو!!!
اسے کہتے ہیں اصلی آڈیو،ویڈیو اور یہ ہے میرا اصلی لیڈر عمران خان۔❤
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرکے پٹواریوں کو جلائیں۔
🙏🏼🙏🏼🙏🏼
میں ٹی وی پر بات کرنے کے بجائے منہ پر بات کرنے والے کو پسند کرتا ہوں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
۔۔۔
ٹی وی نہ دیکھنے والا کہہ رہا ہے ٹی وی پر بات نہ کرو میرے سامنے آؤ۔😂
@DrSMAhmad1@shafqatmm1 احمد بھائی آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں مگر اگر زین قریشی لوٹا تھاتو اس کی بیوی کو کیوں اٹھایا؟
اس کی بیوی کوگھربھیجاتوخاوند کوکیوں اٹھایا؟
وقت آنےپر واضح ہو جائے گا کہ اس چال کے پیچھے سینیٹ میں موجود 62 ووٹوں کو 65 گننے والا بلاول کا خاص مہرہ یوسف رضا گیلانی ہے۔
برٹرینڈ رسل نے کہا تھا کہ
"پریشانی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جدید دنیا میں کمینے لوگ بااعتمادہیں جبکہ ذہین شک سے بھرے ہوئے ہیں۔"
مائی لارڈز، اب شک کرنے کا وقت نہیں ہے۔
سپریم کورٹ میں بیٹھے 8آدمی پچھلے چھ سات ماہ سے پارلیمنٹ کے خلاف گنگ کی طرح کام کررہے ہیں۔خواجہ آصف
۔۔۔۔
معزز آٹھ ججز کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنا توہین عدالت نہیں ؟؟؟
ووٹ کو عزت پارلیمنٹ دیتا ہے۔خواجہ آصف
۔۔۔
چوروں ڈاکوؤں سے بھرا پارلیمنٹ عزت دیتا تو منہ پر کاغز لیکر منہ چھپانا نہ پڑتا۔
چوروں ڈاکوؤں سے بھرا پارلیمنٹ عزت دیتا تو عدلیہ کی خود مختاری پر شب خون نہ مارا جاتا۔