اے مرے دوست! ذرا دیکھ! میں ہارا تو نہیں
میرا سر بھی تو پڑا ہے، مری دستار کے ساتھ.......
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون...... !!💔
آیت اللہ علی خامنہ ای شہید 😭💔
تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے
مگر اے پیارے وطن ہم کو تم سے محبت ہے!!
وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اللہ میرے وطن پاکستان کو سلامت رکھے (آمین)
#Pakistan_zindabad
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم،
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم .....
7th April Black day
#TributeToShBashirQureshi