(NEW): Israeli weapons are tested on Palestinians, and then sold to India to be used in Kashmir.
Watch new @CJWerlemanShow episode here:
👉 https://t.co/UgSeVKv0U8
باجی کا ایک اور جھوٹ۔ راجہ فاروق حیدر کی نا اہل انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے ناقص انتظامات پر دو گروپ آپس میں لڑ پڑے۔ ایک گروپ نے دوسرے کے خلاف فائرنگ کر دی۔بس کی بکنگ کا مسلہ تھا۔ لیکن باجی نے حسب عادت مودی کہ نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان پر حملے کا کوئی موقعہ نہیں جانے دینا۔
@SohailLionKing پہلے ایک فری تھا وہ ختم کردیا تھا، وہ تمام فون جن میں پاکستان کے نیٹ ورک کی سم ہوگی، ایک مہینے کے استعمال کے بعد بلاک ہوجاتے ہیں. آئی فون پر تقریباً 40 ھزار ٹیکس ہے، آپ پاسپورٹ پر 9 ھزار رعایت لے سکتے ہیں.